Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کا ’سب سے بڑا‘ کار چور دہلی سے گرفتار، 7 سال سے فرار تھا، 200 معاملوں میں نامزد

by Online Desk
06 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دلی اور ملک کے دیگر حصوں سے گاڑیاں چراکر جموں کشمیر ،نیپال اور شمال مشرقی ریاستوںمیں فروخت کرنے والے ہندوستان کے سب سے بڑے کار چور کر دلی سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ کار چور نے تین شادیاں کیں ہیں جن سے اسے سات بچے ہیں۔ ای ڈی نے کار چور کی تمام جائیداد کو ضبط کرلیا ہے جبکہ کار چور 6ہزار چوروں کے کیسوں میں ملک کے تمام پولیس سٹیشنوں کو مطلوب تھا جس میں جموں کشمیر میں بھی اس کے خلاف کئی کیس درج تھے ۔ پولیس کے مطابق اس نے تین شادیاں کیں اور تین بیویوں سے اس کے سات بچے ہیں۔ فی الحال وہ آسام میں سرکاری ٹھیکیدار کی حیثیت سے کام کر رہا تھا اور کئی مقامی سیاسدانوں کے رابطہ میں تھا۔ سی این آئی کے مطابق ملک کا سب سے بڑا کار چور دلی میں پکڑا گیا ۔ کار چور دلی اور دیگر ریاستوں سے گاڑیاں چراکر جموں کشمیر ، نیپال اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں فروخت کرتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 200 معاملوں میں 7 سال سے زیادہ عرصہ سے فرار ایک گاڑی چور کو دہلی پولیس نے قومی راجدھانی سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اس کے قبضہ سے چوری کی کار، بائیک، 6 پستول اور سات کارتوس برآمد کئے ہیں۔ اسے اپنی 27 سالہ جرائم کی تاریخ میں دو مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کی شناخت انیل چوہان کے طور پر کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ گاڑی چوری کے تقریباً 6 ہزار معاملوں میں ملوث تھا لیکن پولیس ریکارڈ کے مطابق وہ اب تک 200 معاملوں میں نامزد ہے۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار کے مطابق انیل چوہان دو عشروں سے کار چوری کی واردات انجام دے رہا تھا۔عہدیدار نے بتایا ”انیل چوہان کاروں کی چوری کرتا اور انہیں آسام سمیت شمال مشرقی ہندوستان میں فروخت کر دیتا تھا۔ اس نے کئی مواقع پر پولیس کا چکمہ دیا تھا۔ جب دہلی پولیس نے اس کے خلاف سخت کارروائی شروع کی تو وہ آسام بھاگ گیا۔ وہاں اس نے گینڈے کے سینگوں کی اسمگلنگ اور دیگر غیرقانونی دھندے شروع کر دئے۔“دہلی پولیس کے مطابق فی الحال انیل چوہان مبینہ طور پر اتر پردیش سے ہتھیار لے کر شمال مشرقی ریاستوں میں سپلائی کر رہا تھا۔ سینٹرل دہلی پویس کے اسپیشل اسٹاف نے انیل کو دیش بندھو گپتا روڈ علاوہ سے گرفتار کیا ہے۔ عہدیدار کے مطابق ملزم نے کافی جائیداد اور دولت جمع کی ہے، جسے ای ڈی نے ضبط کر لیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ انیل چوہان کبھی دہلی کے خان پور علاوہ میں آٹو چلایا کرتا تھا۔ اس نے سال 1995 کے بعد کار چوری شروع کی۔ اس دور میں انیل سب سے زیادہ ماروتی-800 چرانے کے لئے بدنام زنانہ تھا۔ پولیس کے مطابق انیل چوہان ملک کے مختلف مقامات سے کار چوری کرنے کے بعد نارتھ ایسٹ ریاستوں کے علاوہ انہیں جموں اور کشمیر اور نیپال بھی بھیج دیتا تھا۔ گاڑی چوری کرتے انیل نے کئی قتل کی وارداتیں بھی انجام دی تھیں۔پولیس کے مطابق انیل نے تین شادیاں کی ہیں اور تین بیویوں سے اس کے سات بچے ہیں۔ فی الحال وہ آسام میں سرکاری ٹھیکیدار کی حیثیت سے کام کر رہا تھا اور اس کے مقامی سیاسدانوں سے بھی تعلقات تھے۔ اس کے خلاف ای ڈی نے بھی منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔ آخری مرتبہ اسے 2015 میں گرفتار کیا گیا تھا، پانچ سال تک جیل میں رہنے کے بعد اسے 2020 میں رہا کر دیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو ملی ٹینٹ ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کا ’سب سے بڑا‘ کار چور دہلی سے گرفتار، 7 سال سے فرار تھا، 200 معاملوں میں نامزد
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کا ’سب سے بڑا‘ کار چور دہلی سے گرفتار، 7 سال سے فرار تھا، 200 معاملوں میں نامزد

06 ستمبر 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
(فلو ویکسین مفت دستیاب رکھا جاے )
تازہ ترین خبریں

کووروناویکسین لینے والوں کی تعداد 95 کروڑ سے متجاوز

11 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d