ADVERTISEMENT
جنوبی کشمیر کے میر بازار کولگام علاقہ میں سرینگر جموں شاہراہ پر ملی ٹینٹوں نے کانوائی پر فائرنگ کی جس دوران شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کاانتظار ہے ۔
ADVERTISEMENT