Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرناہ: ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

by Online Desk
18 اپریل 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرناہ // ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ، ایوشی سودن نے کرناہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے نیشنل ہائی وے سمیت دیگر اہم سڑکوں کا معائنہ کیا اور روڈ انفراسٹرکچر سے متعلق جاری اور آئندہ منصوبوں پر بریفنگ لی۔اس موقع پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی)، روڈ اینڈ براڈ ٹریکس اتھارٹی، تحقیق و ترقی کے نمائندگان سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد مختلف ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی اور مؤثر رابطہ کاری کو فروغ دینا تھا، تاکہ سڑکوں سے متعلق منصوبے بروقت اور مؤثر انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ اگرچہ سڑکوں کی توسیع سے موجودہ ڈھانچے متاثر ہوں گے، تاہم اس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹ کےاخراجات میں کمی آئے گی اور مقامی معیشت کو فروغ ملے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ "یہ ترقی پورے علاقے کے لیے سودمند ہے اور کپوارہ بھی اس سے مستفید ہوگا۔”انہوں نے بتایا کہ سڑک کو دس میٹر چوڑا کرنے کے لیے پہلے ہی زمین حاصل کی جا چکی ہے، اور جہاں مزید اراضی درکار ہوگی، وہاں مناسب حکمت عملی کے تحت زمین ایکوائر کی جائے گی، خاص طور پر اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں۔ ان کے مطابق مقامی لوگ اس عمل میں تعاون کر رہے ہیں اور پیشگی رضامندی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔آخر میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ رہائشیوں اور زمین مالکان سے قریبی رابطہ رکھیں تاکہ منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر یا رکاوٹ نہ آئے اور عوامی مفاد میں روڈ انفراسٹرکچر کے اہداف بروئے کار لائے جا سکیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
موسم کی قہر سامانیاں ،لوگ سو فی صد احتیاط برتیں

وادی میں موسمی صورتحال کے پیش نظر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کرناہ: ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
جموں و کشمیر

کرناہ: ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

18 اپریل 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d