Daily Aftab
15 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

by Online Desk
12 اگست 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہر شعبے ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہریوں نے اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر سے بوٹینیکل گارڈن تک واکتھون میں شرکت کی
وجائی ویشو ترنگا پیارا ، جھنڈا اُونچارہے ہمارا۔ لیفٹیننٹ گورنر
کہا، جموںوکشمیر میں ’ ہر گھر ترنگا مہم ‘ ایک عوامی تحریک بن گئی ہے
قومی پرچم کو گھر لائیں اور اسے فخر اور وقار کے ساتھ لہرائیں اور ہر گھر ترنگا مہم کا حصہ بنیں۔ایل جی نے شہریوں سے کہا
لیفٹیننٹ گورنر نے ”ترنگا یاترا “ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار اَدا کرنے کیلئے شہریوں کا شکریہ اَدا کیا
ایل جی نے لوگوں سے ترنگا ریلیوں ، ترنگا کنسٹرٹس ، ترنگا کینواس ، ترنگا عہد ، ترنگا سیلفیز اور ترنگا میلے شرکت کی اپیل کی ہے
سری نگر/12اگست2024ئ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سری نگر میں”ترنگا یاترا “کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا اور عوامی نمائندوں ، ملازمین اور ہر شعبے ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہریوں نے اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر سے بوٹینیکل گارڈن تک واکتھون میں شرکت کی۔
اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر میں ” ہر گھر ترنگا مہم “ ایک عوامی تحریک بن گئی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” وِجائی ویشو ترنگا پیارا ، جھنڈا اُونچارہے ہمارا،ہمارا پیارا اور فاتح ترنگا دُنیا میں بلند ہو۔“
اُنہوں نے شہریوں سے کہا ،” قومی پرچم کو گھر لائیں اور اسے فخر اور وقار کے ساتھ لہرائیں اور ’ہر گھر ترنگا مہم‘ کا حصہ بنیں۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ مہم قوم کی تعمیر کے لئے ہماری اِجتماعی وابستگی کی علامت ہے اور ترنگا سے ذاتی تعلق پیدا کرتی ہے۔
اُنہوں نے’ ترنگا یاترا ‘کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے شہریوں کا شکریہ اَدا کیا۔
لیفٹیننٹ نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے یو ٹی بھر کے لوگوں نے ہر گھر ترنگا مہم کو اَپنایا ہے اور اَپنی گرمجوشی اور سپوٹ سے اس میں اِضافہ کیا ہے۔
اُنہوںنے لوگوں سے ترنگا ریلیوں، ترنگا کنسرٹس، ترنگا کینواس، ترنگا عہد، ترنگا سیلفیز اور ترنگا میلے میں حصہ لینے کی اپیل کی۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر کے شہدا¿ اور بہادروں کے نام ایک مونوگراف جاری کیا اور ترنگا دستخطی مہم کا آغاز کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

جموں وکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا
جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

12 اگست 2024
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
دہلی کے پالم میں نوجوان نے خاندان کے چار افراد کو قتل کیا
ادارتی

(جرایم پیشہ افراد کے گروہوں کو کچلنے کی ضرورت)

08 اپریل 2024
نئی ڈیجیٹل ٹکنالوجی جمہوری اور انسانی اقدارپرمرکوز ہو:مودی
تازہ ترین خبریں

نئی ڈیجیٹل ٹکنالوجی جمہوری اور انسانی اقدارپرمرکوز ہو:مودی

19 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d