ADVERTISEMENT
ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میں اٹھارہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب کر ہنوز بازیاب نہیں ہورہاہے جبکہ بازیابی کی کاروائی بڑے پیمانے پر جاری ہے مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ حزیب ہلال ولد ہلال احمد اٹھارہ سال کا لڑکا سمبل قصبے کا رہنے والا نہانے کے دوران ڈوب گیا ہے اگرچہ فوری طور پر بچاؤ کاروائی کی گئی لیکن وہ دریا کے لہروں میں کھوگیا ہے سمبل کالونی کے تمام زن ومرد بچے دریا کے کنارے سینہ کوبی کرتے ہوئے تلاش میں لگے ہوئے ہیں کشتیوں کے ذریعے تلاش جاری ہے سمبل پولیس بھی بازیابی کے کاروائی میں لگی ہوئی ہے
ADVERTISEMENT












