Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فلم دی کیرالہ سٹوری پر جی ایم سی جموں کے ہوسٹل میں ہاتھا پائی ، 5 طالب علم زخمی: حکام

by Online Desk
15 مئی 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں،/ فلم دی کیرالہ سٹوری پر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ہوسٹل میں دو گروپوں کے درمیان ہاتھاپائی ہوئی جس دوران پانچ طالب علم زخمی ہوے۔گورنمنٹ میڈیکل کالج کی پرنسپل نے بتایا کہ جھگڑے کے دوران پانچ طالب علم زخمی ہوے جنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات جاری ہے اور ملوثین کو بخشا نہیں جاے گا۔پولیس ذرئع نے بتایا کہ فلم دی کیرالہ سٹوری کو لے کر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے بائز ہوسٹل کے اندر دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔انہوں نے بتایا کہ اس آپسی لڑائی میں پانچ طالب علم زخمی ہوے جن کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ان کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر دونوں گروپوں کو پر امن طورپر منتشر کیا۔ایس ایس پی جموں چندن کوہلی نے بتایا کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ہوسٹل میں کچھ طلبا کے درمیان لڑائی ہوئی۔ان کے مطابق معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔دریں اثنا پیر کے روز گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں طلبا نے کلاسوں کا بائیکاٹ کرکے احتجاجی مظاہرئے کئے۔انہوں نے بتایا کہ باہر سے کچھ لوگوں کو بلایا گیا جنہوں نے ہوسٹل میں نعرے بازی شروع کی اور ایک طالب علم کے سر پر وار کیا جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔ان کے مطابق پولیس کو معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوثین کے خلاف کارروائی عمل میں لانی چاہئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ کالج کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی خاطر ایسا کیا گیا جو ناقابل برداشت ہے۔گورنمنٹ میڈیکل کالج کی پرنسپل ششی سودھان نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہوسٹل احاطے میں جھگڑے کے دوران پانچ طالب علم زخمی ہوے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ صرف ایک بچے کو ٹانکے لگے ہیں باقی سب کو ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی مجھے اطلاع ملی تو فوری طورپر ہسپتال پہنچی اور وہاں پر زخمی طالب علموں کی عیادت کی۔ان کے مطابق واٹس اپ مسیج کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے۔پرنسپل نے مزید بتایا کہ ایف آئی آر درج کرکے ملوثین کے خلاف کارروائی ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ میڈیکل کالج میں اس طرح کے واقعات کو برداشت نہیں کیا جاے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں جی 20کی مجوزہ کانفرنس کے حوالے سےاے ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد

سرینگر میں جی 20کی مجوزہ کانفرنس کے حوالے سےاے ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d