Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مستقبل میں جو بھی الیکشن ہونگے اس کے لئے ہمیں تیار رہنا چاہئے: فاروق عبداللہ

by Online Desk
30 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ جموں وکشمیر کے تمام خطوں اور طبقوں کے تہذیب و تمدن، ثقافت، کلچر اور علاقائی زبانوں کے تحفظ سے ہی ہمارا وجود قائم و دائم رہ سکتا ہے اور اسی میں ہماری انفرادیت اور شناخت کا راز مضمرہے۔ ان باتوں کا اظہانیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے وجود کو زندہ رکھنے سے ہی ہم اپنے حقوق کی بحالی کیلئے جدوجہد اور اپنے بنیادی جمہوری اورآئینی حقوق کی حاصل کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ہمیں باہری دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سے خبردار رہنا چاہئے جو ہماری صفوں میں رہ کر انتشار اور خلفشار پیدا کرنے کے در پے ہیں۔ ایسے مخبروں اور ضمیر فروشوں سے چوکس رہنے کی ضرورت ہے، جن ہمارے خلاف سازشیں رچانے والوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ ہم سب کو متحد ہوکر اور عزم و استقلال کا مظاہرہ کرکے موجودہ سخت ترین چیلنجوں کا مقابلہ کرناہوگا ۔ ٹھیک اسی طرح سے جیسے ہمارے بے لوث اور ایماندار لیڈران نے ماضی میں کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ شہدائے کشمیر کی عظیم قربانیوں کی بدولت ہی جموں وکشمیر کے عوام کو عزت وآبرو کا مقام حاصل ہوا اور یہاں کے لوگوں کو ایک باوقار زندگی نصیب ہوئی۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو ہمیشہ غریبوں، مزدوروں، کسانوں اور کاریگروں نے ہمیشہ تعاون اور اشتراک دیاہے جس کی وجہ سے آج بھی اس جماعت کی جڑیں تینوں خطوںمیں پیوست ہیں اور یہ جماعت لوگوں کے دلوں میں راج کرتی ہے۔پارٹی سے وابستہ افراد کو آنے والے چیلنجوں کیلئے کمربستہ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر نے کہا کہ مستقبل میں جو بھی الیکشن ہونگے اس کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہئے اور ہر صورت میں عوام کیساتھ قریبی رابطہ رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ عوامی اشتراک اور تعاون ہی نیشنل کانفرنس کی مضبوطی ہے اور ہمیں ہر حال میں خود کو لوگوں کیلئے وقف رکھنا چاہئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
من کی بات’ میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن چکے ہیں: وزیر اعظم مودی

من کی بات' میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن چکے ہیں: وزیر اعظم مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
جموں و کشمیر

مستقبل میں جو بھی الیکشن ہونگے اس کے لئے ہمیں تیار رہنا چاہئے: فاروق عبداللہ

30 اپریل 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
کولگام  میں جنگجو فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب جنگجووں کی تلاش جاری
تازہ ترین خبریں

کولگام میں جنگجو فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب جنگجووں کی تلاش جاری

24 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d