Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

من کی بات’ میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن چکے ہیں: وزیر اعظم مودی

by Online Desk
30 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ کے ذریعے انہوں نے لوگوں سے جڑے جو بھی مسائل اٹھائے وہ سب عوامی تحریک بن گئے ہیں اور ان سے لوگوں کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔مسٹر مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کی 100ویں قسط کی نشریات کے دوران کہا کہ اس پروگرام میں انہوں نے جو بھی موضوع اٹھایا وہ ایک تحریک بن گیا۔ من کی بات کے ذریعے ملک کے عام لوگوں سے جڑنے کا موقع ملا اور ان کی روایت سے ہٹ کرکئے جارہے کاموں سے بھی روبرو ہونے کا اس کے ذریعہ موقع ملا۔انہوں نے کہا، ”میرے لیے من کی بات کی سب سے بڑی حصولیابی یہ رہی کہ ہر بار مجھے نئی نئی مثالوں کی جدت، ہر بار ہم وطنوں کی نئی کامیابیوں کا پھیلاو¿ دیکھنے کو ملا۔ ‘من کی بات’ میں ملک کے کونے کونے سے ہر عمر کے لوگ شامل ہوئے۔ بیٹی پڑھاو¿ بیٹی بچاو¿کی بات ہو، سوچھ بھارت تحریک ہو، کھادی کے تئیں پیارہو یا فطرت کی بات، آزادی کا امرت مہوتسو ہو یا امرت سروور کی بات، ‘من کی بات’ کے ذریعے جس موضوع سے بھی جڑا، وہ سب عوامی تحریک بن گئے۔”مسٹرمودی نے کہا، ‘جب میں نے، اس وقت کے امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ مشترکہ طور پر’من کی بات’ پروگرام کیاتھا تو اس کی چرچا پوری دنیا میں ہوئی تھی۔ آپ تصور کیجئے، میرا کوئی ہم وطن 40-40 سال سے ویران پہاڑیوں اور بنجر زمینوں پر درخت لگا رہا ہے، کتنے ہی لوگ 30-30 سال سے پانی کے تحفظ کے لیے باوڑیاں اورتالاب بنارہے ہیں، ان کی صفائی کر رہے ہیں۔ کوئی 25-30 سال سے غریب بچوں کو پڑھا رہا ہے، کوئی غریبوں کے علاج میں مدد کر رہا ہے۔ ‘من کی بات’ میں ان کا ذکر کرتے ہوئے میں کتنی بار جذباتی ہوا ہوں۔انہوں نے مزید کہا، ‘من کی بات’ کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعے کئی عوامی تحریکوں نے جنم لیا اور زور پکڑا۔ جیسا کہ ہماری کھلونوں کی صنعت کو دوبارہ قائم کرنے کا مشن ‘من کی بات’ سے ہی شروع ہواتھا۔ اسی طرح سے ہندوستانی نسل کے سوان یعنی ہمارے دیسی ڈاگس کو لے کر بیداری بڑھانے کی شروعات بھی ‘من کی بات’ سے ہوئی۔ ہم نے ایک اور مہم شروع کی تھی کہ ہم غریب چھوٹے دکانداروں سے مول بھاو¿ نہیں کریں گے، جھگڑا نہیں کریں گے۔ جب ‘ہر گھر ترنگا’ مہم شروع ہوئی تب بھی ‘من کی بات’ نے ہم وطنوں کو اس قرارداد سے جوڑنے میں بڑا کردار ادا کیا۔ ایسی ہر مثالیں معاشرے میں تبدیلی کا سبب بنی ہیں۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
’میں ہر جگہ سیکورٹی کے ساتھ جاتا ہوں، مگر جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا!‘ جان سے مارنے کی دھمکیوں پر سلمان خان

’میں ہر جگہ سیکورٹی کے ساتھ جاتا ہوں، مگر جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا!‘ جان سے مارنے کی دھمکیوں پر سلمان خان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

من کی بات’ میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن چکے ہیں: وزیر اعظم مودی
تازہ ترین خبریں

من کی بات’ میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن چکے ہیں: وزیر اعظم مودی

30 اپریل 2023
جموں وکشمیر میں  5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں 5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے

05 فروری 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue reading

Subscribe

%d