Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پراپرٹی ٹیکس کی پالیسی بناتے وقت جموں و کشمیر کے لوگوں کے مفادات کو اولین ترجیح دی گئی

by Online Desk
11 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مسئلے پر مکالمے کیلئے میرے دروازے کھلے
اگر عوام کو لگتا ہے کہ بہتری کی گنجائش ہے تو اُن سے تجاویز مانگی گئی ہیں: لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
سری نگر:۱۱،مارچ/ جموں وکشمیرمیںیکم اپریل2023سے لاگو ہونے والے پراپرٹی ٹیکس کےخلاف جموں چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے سرمائی راجدھانی میں ہوئی ہڑتال کے بیچ جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کوکہاکہ اس معاملے پر مکالمے کیلئے اُن کے دروازے کھلے ہیں ۔تاہم انہوںنے کہا کہ لوگ سمجھدار ہیں اور صورتحال کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموںمیں ایک تقریب کے موقع پر نامہ نگاروں کے سوالات کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ سمجھدار ہیں اور صورتحال کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔تاہم منوج سنہا نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس کے معاملے پر بات چیت کےلئے ان کے دروازے کھلے ہیں۔انہوں نے ساتھ ہی کہاکہ قواعدوضوابط وضع کرتے وقت جموں و کشمیر کے لوگوں کے مفادات کو ترجیح دی گئی ہے۔پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموںمیں تاجروں کی ہڑتال سے متعلق ایک سوال کے جواب میںلیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ جموں و کشمیر کے لوگ عقلمند اور ذہین ہیں۔ وہ صورت حال کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔یہ پوچھے جانے پر کہ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر کل جماعتی میٹنگ کا امکان ہے جس میں پراپرٹی ٹیکس ایجنڈے میں شامل مسائل میں سے ایک ہے،لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وہ سیاسی مسائل پر بات نہیں کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میرا ماننا ہے، ہم نے ان(سیاسی لیڈروں) کیلئے ایسے معاملات پر کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کی پالیسی بناتے وقت جموں و کشمیر کے لوگوں کے مفادات کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ مقرر کردہ پراپرٹی ٹیکس کی رقم شملہ، امبالہ اور دہرادون میں لوگوں کی طرف سے ادا کئے جانے والے متعلقہ ٹیکس کا دسواں حصہ ہے۔منوج سنہاکاکہناتھاکہ دیہی علاقوں اور 40 فیصد آبادی پر شہری علاقوں میں جائیداد پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا،جبکہ40 فیصد لوگوں کو سالانہ تقریباً1000 روپے بطور پراپرٹی ٹیکس ادا کرناپڑے گا۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ایک لاکھ سے زیادہ دکانیں ہیں، جن میں سے46 فیصد دکانیں100 مربع فٹ سے کم جگہ یارقبہ پر ہیں اور ایسے دکانات کے مالکان کو تقریباً 700 روپے سالانہ اور36ہزار دکانداروں کو جائیداد ٹیکس کی مد میں صرف 2000 روپے سالانہ ادا کرنا پڑے گا۔جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے نامہ نگاروںکوبتایاکہ ہم نے ٹول فری نمبر جاری کئے ہیں اور اگر عوام کو لگتا ہے کہ بہتری کی گنجائش ہے تو ان سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔انہوںنے کہاکہ اگر کسی ریلیف کی ضرورت ہے تو ہم اسے عوام کو ضرور دیں گے۔منوج سنہا نے پھر کہا کہ اس مسئلے پر بات چیت کےلئے ان کے دروازے کھلے ہیں۔کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحانات کے انعقاد کے لئے پہلے سے بلیک لسٹ کی گئی کمپنی APTECHکی خدمات حاصل کرنے پر ملازمت کے خواہشمندوں کے احتجاج پر، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے کہا کہ یہ مسئلہ عدالت کے سامنے ہے اور آئین مجھے اس پر بولنے کی اجازت نہیں دیتا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈاکٹر جتیندر نے ڈوڈہ میں مختلف زیر عمل میگا پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈاکٹر جتیندر نے ڈوڈہ میں مختلف زیر عمل میگا پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے جی ایس ٹی سمپوزیم اور ٹیکس بیداری پہل ‘ کر تویہ’ کا افتتاح کیا
جموں و کشمیر

پراپرٹی ٹیکس کی پالیسی بناتے وقت جموں و کشمیر کے لوگوں کے مفادات کو اولین ترجیح دی گئی

11 مارچ 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d