ADVERTISEMENT
سرینگر/16ستمبر/بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموںکشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میںمصروف ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔انہوںنے مزید کہا کہ شدت پسندی کے خاتمہ کیلئے سیکورٹی فورسز کام کر رہی ہے جبکہ عسکریت کے خاتمے کے علاوہ عوام کا اعتماد جتنا بھی جموں کشمیر پولیس کی ذمہ داری بنتی ہے ۔
ADVERTISEMENT