Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان نے بیس بھارتی ماہی گیروںکو رہا کیا

by Online Desk
15 نومبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پاکستانی آبی حدود میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے کے معاملہ میں چار سال کی سزا پوری کرنے کے بعد 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو اتوار کو پاکستان کے لانڈھی ضلع جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستانی آبی حدود میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے کے معاملہ میں چار سال کی سزا پوری کرنے کے بعد 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو اتوار کو پاکستان کے لانڈھی ضلع جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ رہا کئے گئے ماہی گیروں کو ہندوستانی افسران کو سونپنے کیلئے پیر کو انہیں واگھہ بارڈر پر لایا جائے گا۔ لانڈھی ضلع جیل کے سپرنٹنڈنٹ ارشاد شاہ نے کہا کہ ہندوستانی افسران کے ذریعہ ماہی گیروں کی نیشنلٹی کی تصدیق کرنے کے بعد خیرسگالی کے طور پر انہیں رہا کردیا گیا ہے۔ رہا کئے گئے زیادہ تر ماہی گیر گجرات کے ہیں۔ارشاد نے کہا کہ ان ماہی گیروں نے چار سال جیل میں گزارے تھے اور ہماری سرکار کے ذریعہ خیرسگالی جذبہ کے طور پر آج انہیں رہا کردیا گیا ہے۔ ایدھی ٹرسٹ فاونڈیشن نے ماہی گیروں کو لاہور میں واگھہ بارڈر تک لے جانے کا بندوبست کیا ہے ، جہاں سے انہیں پیر کو ہندوستانی افسران کو سونپ دیا جائے گا۔ ارشاد شاہ نے کہا کہ ہم نے رہا کئے گئے ماہی گیروں کو ایدھی فاونڈیشن کو سونپ دیا ہے جو کہ ان کے سفر اور دیگر اخراجات کا خیال رکھ رہا ہے۔ علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین سے لاہور جائیں گے۔ افسران نے کہا کہ اب بھی 588 ہندوستانی شہری لانڈھی جیل میں بند ہیں ، جن میں سے زیادہ تر ماہی گیر ہیں۔رپورٹس کے مطابق ان سبھی کو پاکستان کی سمندری سیکورٹی ایجنسی نے کچھ ساحل سے دور بحیرہ عرب کی بین الاقوامی سمندری سرحد لائن کو مبینہ طور پر پار کرکے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔پاکستان کی جیل میں ایسے تقریبا چھ سو ماہی گیر قید ہیں۔ ایدھی ٹرسٹ فاونڈیشن نے بتایا کہ پاکستان کی جیل میں ابھی تقریبا چھ سو ہندوستان ماہی گیر قید ہیں۔ لانڈھی اور مالیر جیل میں درجنوں غریب ہندوستانی ماہی گیر بند ہیں۔ گزشتہ سال بھی پاکستان کی سرکار نے کئی ہندوستانی ماہی گیروں کو کیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مغربی بنگال میں اسکول، کالج اور یونیورسٹی کھلنے کو تیار

مغربی بنگال میں اسکول، کالج اور یونیورسٹی کھلنے کو تیار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان نے بیس بھارتی ماہی گیروںکو رہا کیا
بین اقوامی

پاکستان نے بیس بھارتی ماہی گیروںکو رہا کیا

15 نومبر 2021
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d