Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دبئی میں ائمہ کرام، مذہبی اسکالرز کے لیے طویل مدتی رہائشی گولڈن ویزا کا اعلان

by Online Desk
30 اپریل 2023
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دبئی حکومت نے ہفتے کے روز ائمہ کرام ، مبلغین اور مذہبی محققین کے لیے اپنا طویل مدتی رہائشی ویزا، گولڈن ویزا دینے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ حکومت کے زیر انتظام دبئی میڈیا آفس نے اعلان کیا کہ اہل امیدواروں کو دس سالہ رہائشی اجازت نامے کے لیے توسیع دینے کا فیصلہ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے جاری کیا۔اس پروگرام کے تحت مبلغین، مو¿ذن، مفتیان کرام کے ساتھ ساتھ آئمہ مساجد اور مذہبی محققین گولڈن ویزا کے اہل ہیں۔ اہل امیدواروں کے لیے شرط یہ ہے کہ انہوں نے ریاست میں کم از کم 20 سال اس کردار میں گزارے ہوں۔ یہ اعلان عید الفطر سے کچھ دن پہلے سامنے آیا، جو ایسا موقع ہے جسے مسلم دنیا میں خاص اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ دبئی کے ولی عہد نے اس موقع پر نامعلوم رقم کے "مالی اعزاز” کا اعلان بھی کیا ہے۔یو اے ای کا گولڈن ویزا پروگرام ایک انتہائی مطلوب طویل مدتی رہائشی ویزا ہے جو ملک کے اندر بہترین غیر ملکی صلاحیتوں کو راغب کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، یہ لوگوں کو ملک میں رہنے، کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ یہ پروگرام ویزا ہولڈرز کو اسپانسر کی ضرورت کے بغیر ملک میں رہنے کی خودمختاری کی پیشکش کرتا ہے اور پانچ یا دس سال کی مدت کے لیے طویل مدتی رہائشی ویزا فراہم کیا جاتا ہے۔گولڈن ویزا رکھنے والے متحدہ عرب امارات سے باہر بھی طویل مدت تک کام کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں تاہم ان کے ویزا کی حیثیت اور خاندان کے اراکین کو اسپانسر کرنے کی اہلیت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اس سے پہلے یہ پروگرام پبلک سیکٹر اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں، کاروباری افراد، ہنرمندوں، موجدوں، ڈاکٹروں، سائنس دانوں اور فن اور ثقافت کے شعبے میں تخلیق کاروں اور چند دیگر شعبوں تک محدود تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جی ایس ٹی سمپوزیم اور ٹیکس بیداری پہل ‘ کر تویہ’ کا افتتاح کیا

ہمسایہ ملک نارکو ٹیررزم کے ذریعے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا ہے:منوج سنہا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دبئی میں ائمہ کرام، مذہبی اسکالرز کے لیے طویل مدتی رہائشی گولڈن ویزا کا اعلان
بین اقوامی

دبئی میں ائمہ کرام، مذہبی اسکالرز کے لیے طویل مدتی رہائشی گولڈن ویزا کا اعلان

30 اپریل 2023
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
 برہموس میزائل سسٹم کا پہلا سیٹ مارچ کے آخر تک فلپائن پہنچنے کی امید ۔ ڈی آر ڈی او چیف
تازہ ترین خبریں

 برہموس میزائل سسٹم کا پہلا سیٹ مارچ کے آخر تک فلپائن پہنچنے کی امید ۔ ڈی آر ڈی او چیف

25 جنوری 2024
وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے بعد کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں
قومی

وراٹ کوہلی آئی پی ایل کے بعد کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں

24 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d