Daily Aftab
8 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(صاف ستھرے ماحول میں انتخابات کروانے کا عزم)

by Online Desk
17 مارچ 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف الیکشن کمشنر نے سنیچر 16مارچ کو نئی دہلی میں منعقد ہ ایک پریس کانفرنس میں ملک بھر میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا اور اسی کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق یعنی کوڈ آف کنڈکٹ بھی نافذ ہوگیا۔انتخابات کب ہونگے ؟لوگوں کو تاریخوں کا بے صبری سے انتظار تھا ۔پھر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اور چیف الیکشن کمشنر نے جو اعلان کیا اس کے مطابق 19اپریل سے پارلیمانی انتخابات شروع ہونگے جو یکم جون تک جاری رہینگے اور یہ انتخابات سات مرحلوں میں ہونگے ۔اس دوران فورسز کو باری باری ان علاقوں میں تعینات کیا جاے گا جہاں انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ ہوگی ۔چیف الیکشن کمشنر نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا کہ ابھی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے البتہ پارلیمانی انتخابات کے بعد جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروائے جاسکتے ہیں لیکن اس سے پہلے اس خطے میں امن و قانون کی صورتحال کا بھر پور انداز میں جائیزہ لیاجاے گا۔جمون کشمیر میں پارلیمانی انتخابات پانچ مرحلوں میں ہونگے ۔ادھم پور میں 19اپریل ،جموں میں 26اپریل ،اننت ناگ راجوری نشست پر 7مئی جبکہ سرینگر میں 13مئی اور بارہمولہ میں 26مئی کو ووٹنگ ہوگی ۔ووٹوں کی گنتی 4جون سے شروع ہوگی چنانچہ آج ڈیجیٹل دور ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ ایک ہی دن میں نتایج کا اعلان کیا جاے گا۔ان انتخابات میں بارہ لاکھ سے زیادہ پولنگ سٹیشن قایم کئے گئے ہیں اور 97کروڑ لوگ ووٹ ڈالنے کے اہل قرار دئے گئے ۔غرض انتخابات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے الیکشن کمشن نے اس کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔چیف الیکشن کمشنر نے یہ بات وضاحت کے ساتھ کہدی کہ انتخابات ہر صورت میں صاف ستھرے ماحول میں ہونگے اور کوشش یہ کی جاے گی کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹنگ میں شمولیت کرینگے ۔آج امیدواروں کے لئے بھی کئی ضابطے مقرر کئے گئے ہیں اور ان سے کہا گیا کہ وہ اگر ان ضابطوں کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونگے تو انہیں نااہل قرار دیا جاے گا۔اس بار الیکشن کمشن نے واقعی مثالی چناوءکروانے کے لئے ہر طرح کے انتظامات کئے ہیں اور لوگوں کے علاوہ ان سیاسی پارٹیوں جن کے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے والے ہونگے سے کہا گیا کہ وہ کسی بھی طرح الیکن کمشن کی طرف سے مقرر کردہ ضابطوں کی خلاف ورزی نہ کریں بلکہ انتخابات کو پرامن اور گڑبڑسے پاک کروانے کے لئے تعاون کریں ۔اس کے بعد یہ لوگوں کا کام ہے کہ وہ کس امید وار کے حق میں اپنے ووٹوں کا استعمال کرینگے ۔الیکشن کمشن کی طرف سے عمررسیدہ لوگوں کے لئے گھر وں میں ہی ووٹ ڈالنے کی سہولیات بہم پہنچانے کا بندوبست کیا ہے ۔یعنی جو بیمار یا عمر رسیدہ لوگ پولنگ سٹیشن تک نہیں آسکتے ہیں ان کے لئے گھروں میں ہی ووٹ ڈالنے کا انتظام کرلیا گیا ہے ۔امیدوار انتخابی مہم چلانے کے لئے بچوں کا استعمال نہیں کرسکتے ہیں ۔نہ ہی ایک دوسرے پر ذاتی حملے کرسکتے ہیں ۔غرض الیکشن کمشن کی کوشش یہ ہے کہ انتخابات پر امن اور صاف ستھرے ماحول میں ہونے چاہئے تاکہ دنیا کے اس عظیم جمہوری ملک کا نام اور بھی روشن ہوجاے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی

  وزراء نئی حکومت کے پہلے 100 دن اور اگلے 5 سال کا روڈ میپ تیار کریں۔ وزیراعظم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ستھرے ماحول میں انتخابات کروانے کا عزم)

17 مارچ 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
تائیوان کے معاملے پر انتہائی غلط اور خطرناک پیغام بھیجا جارہا ہے
تازہ ترین خبریں

تائیوان کے معاملے پر انتہائی غلط اور خطرناک پیغام بھیجا جارہا ہے

24 ستمبر 2022
امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی

03 اپریل 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d