Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(کورپشن سے پاک ہفتے کی اہمیت اور افادیت)

by Online Desk
07 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہر سماج کے لوگ کسی بھی صورت میں بدعنوانیاں اور بے ظابطگیوں کے حق میں نہیں ہوسکتے ہیں بلکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ انتظامیہ صاف و شفاف ہو جس میں لوگوں کو ہر میدان میں انصاف مل سکے ۔ایک ایسا سماج ہونا چاہئے جس میں بدعنوانیوں ،بے ضابطگیوں اور بے ایمانی کی کوئی گنجایش نہ ہو بلکہ ہر شہری کو صاف ستھری انتظامیہ فراہم ہونی چاہئے ۔حکومت بھی چاہتی ہے کہ ایسا ہی ہونا چاہئے اور کسی کے ساتھ بھی بے ایمانی نہ ہونے پائے ۔اس بات کو مد نظر رکھ کر موجودہ انتظامیہ نے رشوت سے پاک ہفتہ منانے کا اعلان کیا ہے جو آج کل چل رہا ہے ۔چنانچہ اس ہفتے کے دوران سرکاری افسروں اور ملازمین پر یہ بات واضع کردی گئی کہ وہ کسی بھی صورت میں رشوت ستانی کے مرتکب نہ ہوں بلکہ پاک صاف انتظامیہ فراہم کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔جب تک سرکاری افسر اور ملازمین رشوت ،بدعنوانیوں اور گھپلے بازی میں ملوث ہونے والوں کو بے نقاب نہیں کرینگے تب تک لوگ رشوت کی چکی میں پستے جائینگے ۔رشوت ایک ایسا ناسور ہے جو اندر ہی اندر ہمارے سماج کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے ۔قارئین کرام جانتے ہیں کہ دیمک ایک نادکھنے والا کیڑا ہوتا ہے جو لکڑی کو اندر ہی اندر کریدتا رہتا ہے جو باہر سے محسوس نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی نظر آتاہے لیکن جب اس لکڑی کے ساتھ تھوڑی سی چھیڑ چھاڑ کی جاے یعنی اس پرکوئی ٹھوس چیز ماری جاے تو تب محسوس ہوتا ہے کہ اس کو دیمک اندر سے چاٹ چکی ہوتی ہے یعنی لکڑی کی وہ اشیاءجس کو ہتھوڑا مارا جاتا ہے یا جس پرٹھوس چیز ماری جاتی ہے تو اندر سے یہ لکڑی راکھ کی طرح گل چکی ہوتی ہے اور اس طرح وہ ٹیبل ،الماری ،کرسی ،میز یا وار ڈ روب وغیرہ ختم ہوکر رہ جاتے ہیں یعنی یہ گھریلو استعمال کی چیزیں راکھ بن چکی ہوتی ہیں لیکن اوپر سے کچھ نظر نہیں آتاہے ۔اوپر سے ایسا لگتاہے کہ یہ چیزیں بالکل نئی ہیں لیکن اندر ہی اندر دیمک سے اسے کھوکھلا بنا کے رکھ دیا ہوتاہے ۔یہی مثال ہمارے سماج کی ہے جو باہر سے تو خوشنما لگتاہے لیکن اندر ہی اندر اسے رشوت ،بدعنوانیوں اور بے ظابطگیوں نے کھوکھلا بناکے رکھ دیا ہے ۔کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہوتاہے اور کسی بھی کام کو پورا کرنے کے لئے رشوت لی اور دی جاتی ہے جس سے ہماری امیج دن بدن گرتی جارہی ہے ۔لیکن اب ایسے سرکاری افسروں اور ملازمین کے لئے کوئی جگہ نہیں ۔ان سب کو چن چن کر الگ کردیا جاے گا اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے ۔حکومت نے اس بات کا واشگاف طور پر اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی رشوت کا مرتکب پایا جاے گا خواہ وہ کسی بھی پوزیشن کا مالک کیوں نہ ہو وہ قانون کے آہنی شکنجے سے بچ نہیں سکتاہے ۔چیف سیکریٹری ارون کمار مہتہ نے کل ہی عام لوگوں سے بات چیت کے دوران ان سے کہا کہ وہ رشوت سے پاک انتظامیہ کی فراہمی کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں جس پر لوگوں نے چیف سیکریٹری کو اس بات کا یقین دلایا کہ وہ ہر اس کام میں حکومت کو تعاون دیتے رہینگے جس سے عام لوگوں کو فایدہ پہنچ سکے ۔عام لوگوں کا کہنا ہے کہ رشوت لینے والا جتنا گنہگار ہے دینے والا بھی اتنا ہی سزا کا مستحق ہے جو سرکاری افسروں یا ملازمین کو کوئی ناجائیز کا م کروانے کیلئے ان کو بھاری رقومات بطور رشوت دیتاہے اسلئے لوگوں کو چاہئے کہ سرکار کو ہر سطح پر اس معاملے میں تعاون دیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

(پرندوں کی 60فی صد نسلیں کم ہونے کی جوہات)

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی

(کشمیری فروٹ گروورس کے خدشات دُور کرنیکی ضرورت)

اسی بارے میں

(پرندوں کی 60فی صد نسلیں کم ہونے کی جوہات)
ادارتی

(پرندوں کی 60فی صد نسلیں کم ہونے کی جوہات)

20 ستمبر 2023
پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی
بین اقوامی

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی

17 ستمبر 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیری فروٹ گروورس کے خدشات دُور کرنیکی ضرورت)

17 ستمبر 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

نہ بجلی نہ پانی ،چاروں طرف ہا ہا کار

15 ستمبر 2023
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
ادارتی

(امریکی سیب پر درآمدی ٹیکس میں کمی کا فیصلہ حیران کن)

13 ستمبر 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،عام شہری متاثر

13 ستمبر 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(سرکاری سکولوں میں ڈیجیٹل طریقہ کار اپنانے کی شروعات)

11 ستمبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جی 20سربراہی اجلاس اور عالمی معیشت پر اس کے اثرات)

10 ستمبر 2023
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
Next Post
ملک میں ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ، عام آدمی پریشان

سبزی خوروںکی تھالی کی قیمت24فیصد مہنگی/رپورٹ

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کورپشن سے پاک ہفتے کی اہمیت اور افادیت)

07 ستمبر 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

15 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔