Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بلدیاتی اداروں کی مضبوطی سے عوام کو راحت ملی

by Online Desk
06 مارچ 2023
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی سرکار نے جموں کشمیر میں پنچائتی راج اداروں کو مضبوط بناکر یہاںکی ترقی کو یقینی بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اُٹھایا ہے یہی وجہ سہے کہ آج پورے جموں کشمیر میں ترقی کی رفتار میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ کافی برسوں بعد موجودہ مرکزی سرکار نے جموں کشمیر میں پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کا جو فیصلہ کیا تھا اُس کے مثبت نتائج اب عوام کے سامنے آرہے ہیں۔ اس سرکار نے چند برس قبل جموں کشمیر میں پنچایتی راج کے انتخابات منعقد کرکے پنچوں اور سرپنچوں کے چناﺅ کرواکر ایک انقلابی قدم اُٹھایا اور اس اقدام سے سرکار نے بنیادی سطح پر عوام کو بااختیار بنانے کا جو کام کیا اُس کی بدولت یوٹی کے دیہی علاقوں میں عوامی امنگوں کے مطابق ترقیاتی کا آغاز ہوا ۔ پنچوں اور سرپنچوں کی مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں میں شمولیت سے دیہی عوام ترقیاتی عمل کے شراکت دار بنے اورلوگ اپنی ضروریات کے مطابق منصوبے مرتب کرنے کے حقدار بنے ۔ سرکار نے جامع ترقیاتی عمل میں بنیادی پنچایتی نمائندوں کی شرکت کو مزید بڑھانے کے لئے پنچایتی راج ادارون کو مالی طو پر مزید بڑھانے کےلئے پنچایتی راج اداروں کو مالی طور پر مزید بااختیار بنایا ہے ۔ اس فیصلے کے تحت دیہی پنچایتوں کو 5لاکھ روپے تک کا موں کی انتظامی منظوری دینے کااختیار حاصل ہوا ہے ۔ جبکہ بلاک ترقیاتی کونسلوں کو پانچ سے 20لاکھ روپے تک کاموں کی انتظامی منظوری دینے کے اختیارات ہوں گے ۔ اس طرح ضلع میونسپل کمیٹیوں کو ایک کروڑ روپے تک کے خرچے کے کاموں کی انتظامی منظوری دینے کا اختیار حاصل ہوا ہے ۔ سرکار کے اس طرح کے فیصلے سے اب ان بنیادی عوامی اداروں کو ترقیاتی کاموں کا تعین کرنے اور اپنے مسائل سے کاموں کو انجام دینے میں کافی مدد ملے گی اور اس طرح کے فیصلے سے ان اداروں کو مالی معاملات میں خود انحصار ی کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرکار کی ترجیح ہے کہ دیہی پنچایتیں عوامی مشوروں کے مطابق اپنے اپنے علاقوں کی ضروریات کے مطابق کام انجام دے سکیں تاکہ وقت پر عوامم کو ان کاموں کا فائدہ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ اُن کی مشکلات کا بھی ازالہ ہو۔ عوامی سطح پر سرکار کے ان اقدامات کی سراہنا ہورہی ہے اور عوام زمینی سطح پر ان اقدامات کے نتائج محسوس کرر ہے ہیں کیوں کہ گزشتہ چند برس میں ترقیاتی عمل کے حوالے سے یوٹی کے دیہی اور شہری علاقوں میں ایک نئی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے اور عوام کو دستیاب بنیادی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

وقت کا صحیح استعمال

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

اسی بارے میں

وقت کا صحیح استعمال
ادارتی

وقت کا صحیح استعمال

17 اکتوبر 2026
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
Next Post
کووڈ وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں اور مستقبل کی حکمت عملی

ملک میں علاج معالجے کو کم خرچ بنانا سرکار کی اوّلین ترجیح رہی ہے۔ وزیر اعظم

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بلدیاتی اداروں کی مضبوطی سے عوام کو راحت ملی

06 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے

03 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d