Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ  راجکوٹ میں مغربی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ تیسری علاقائی میٹنگ کی صدارت کریں گے

by Online Desk
14 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/۔محنت اور روزگار اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ مغربی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  یعنی مہاراشٹر، گوا، گجرات، دمن اور دیو، اور دادرا اور نگر حویلی اور لکشدیپ  کی  تیسری علاقائی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔  یہ میٹنگ  15ستمبر  اتوار کے روز راجکوٹ میں منعقد کی جائے گی۔حکومت اور ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ تعاون کو مضبوط کرنے کی سمت میں اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لئے  محنت اور روزگار کی وزارت یہ میٹنگ منعقد کررہی ہے۔ اس میٹنگ میں مزدوروں کی اصلاحات ، ای شرم ، غیرمنضبط مزدوروں کے قومی ڈیٹا بیس  (این ڈی یو ڈبلیو) ، تعمیر کرنے والے مزدور (بی او سی ڈبلیو ) اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر توجہ دی جائے گی۔جنوبی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  یعنی کرناٹک ، تمل ناڈو، تلنگانہ، کیرالہ، پڈوچیری، اور انڈمان اور نکوبار جزیروں کے ساتھ  پہلی علاقائی میٹنگ  کے بعد ہندوستان کی حکومت اور محنت اور روزگار کی وزارت کے ذریعہ پورے ملک میں جاری میٹنگوں کی ایک سیریز کے ایک حصے کے طور پر یہ میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔ پہلی میٹنگ کے بعد دوسری میٹنگ شمالی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  یعنی پنجاب ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، لداخ اور راجستھان کے ساتھ چنڈی گڑھ میں منعقد کی گئی تھی۔لیبر کوڈز کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ذریعہ  بنائے گئے قوانین ،غیر منضبط مزوروں کے لئے سماجی تحفظ  تک رسائی کو  آسان بنانے کی خاطر ای شرم پورٹل کا آغاز ، تعمیراتی کاموں سے متعلق مزدوروں  کے لئے مرکز کی فلاحی اسکیموں کو فروغ دینا ، روزگار کے مواقع کے لئے تعلیمی اداروں کو مربوط کرنا ، روزگار کے مواقعوں کی فہرست بنانا، مزدوروں کے ریاستی انشورنس کارپوریشن (ای ایس آئی سی) کے تحت خدمات کو  مزید بہتر کرنا ، روزگار سے متعلق قومی خدمات (این سی ایس) اور روزگار سے متعلق اسکیموں  کے فوری نفاذ جیسے معاملات پر اس میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔محنت و روزگار محکمے کی سکریٹری محترمہ  سمیتا داؤرا اور ہندوستان کی سرکار اور شرکت کرنے والی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے دیگر سینئر افسران  اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سفارت کاروں نے ‘ ہندی دیوس’ پر  بھارتی  عوام  میں مبارکباد پیش کی

سفارت کاروں نے ' ہندی دیوس' پر  بھارتی  عوام  میں مبارکباد پیش کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
قومی

ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ  راجکوٹ میں مغربی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ تیسری علاقائی میٹنگ کی صدارت کریں گے

14 ستمبر 2024
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d