ADVERTISEMENT
مودی سرکار نے کاشتکاروں کی آمدنی بڑھانے کےلئے کئی منصوبے اپنائے ہیں۔ وزیر داخلہ امت شاہ
سرینگر/26اکتوبر//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ جموں کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک ہمارے کسان بھائیوں کی بھلائی اور ان کی زندگی بہتر کےلئے مودی سرکار پر عزم ہے ۔ امت شاہ نے بتایا کہ مودی سرکار نے کئی ایک منصوبے اپنائے ہیں جن سے کاشتکاروں کی آمدنی بڑھائی ہے
ADVERTISEMENT