Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقاتای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا

by Online Desk
06 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس (اب منسوخ) کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے ۔ ای ڈی نے مسٹر سنگھ کے جن دو ساتھیوں کو سمن بھیجا ہے ان میں سے ایک سرویش مشرا جمعہ کو دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پیش ہوئے ۔ سرویش مشرا نے ای ڈی آفس کی طرف جاتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ “سچائی کی فتح ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ ان دونوں افراد کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جاری تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی اس معاملے پر ان کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ فی الحال ایم پی سنگھ تحقیقاتی ایجنسی کی تحویل میں ہیں۔ جمعرات کو انہیں دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں 10 اکتوبر تک ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ بدھ کو انہیں دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔آج مشرقی دہلی میں غازی پور لینڈ فل سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ سارا ایکسائز گھوٹالہ ‘فرضی’ ہے ۔ انہوں نے کہا، “تحقیقاتی ایجنسیوں کے پاس ایک پیسے کا بھی ثبوت نہیں ہے ۔ پہلے کہا جاتا تھا کہ بس گھوٹالا، کلاس روم گھوٹالا، بجلی، پانی اور سڑک گھپلے اور تمام تحقیقات کی گئیں، لیکن کچھ نہیں ملا۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگاتے ہوئے ، مسٹر کیجریوال نے کہا، "اگر کچھ دنوں کے بعد ایکسائز گھوٹالے سے کچھ نہیں نکلا، تو بی جے پی کچھ نیا لے کر آئے گی۔ ان کے ارادے اچھے نہیں ہیں، وہ ہمیں کام کرنے نہیں دینا چاہتے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایل جی سنہا نے کپواڑہ میں پنچائتی راج اداروں اور سرحدی دیہات کے رہائشیوںسے بات چیت کی

ایل جی سنہا نے کپواڑہ میں پنچائتی راج اداروں اور سرحدی دیہات کے رہائشیوںسے بات چیت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقاتای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا
قومی

دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقاتای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا

06 اکتوبر 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d