Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایل جی سنہا نے کپواڑہ میں پنچائتی راج اداروں اور سرحدی دیہات کے رہائشیوںسے بات چیت کی

by Online Desk
06 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 کپواڑا/ جموں  و کشمیر  کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے اپنے دورہ کپوارہ کے دوسرے دن آج مختلف عوامی وفود سے بات چیت کی۔پی آر آئی کے ارکان پر مشتمل وفود؛ سرحدی دیہات کے رہائشی؛ ٹریڈرز فیڈریشن؛ پہاڑی، گوجر بکروال اور اقلیتی برادریوں کے ارکان؛ کسانوں، ٹرانسپورٹرز، میڈیا برادری اور بار ایسوسی ایشن نے لیفٹیننٹ گورنر کو ترقی سے متعلق مختلف مسائل اور عوامی اہمیت کے دیگر امور سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو ان کے حقیقی مسائل اور شکایات کے بروقت ازالہ کی یقین دہانی کرائی۔میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ عوام پر مبنی پالیسیوں نے ضلع میں ہمہ گیر ترقی کو نئی تحریک دی ہے اور عام آدمی پرامن ماحول میں رہ رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ منصوبہ بند کوششوں کے نتیجے میں ضلع میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔”بجلی دور دراز کے علاقوں تک پہنچ گئی ہے اور جل جیون مشن کے تحت کاموں میں تیزی لائی گئی ہے۔ ہم ضلع میں اس سال 31 دسمبر تک تمام گاؤں، پنچایتوں اور گھرانوں کو ‘ نل سے جل’ کے تحت کور کرنے کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پر امید ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ 70 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے۔کپواڑہ سے ریل رابطے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزارت ریلوے نے کپواڑہ ضلع کے لیے ریل لائن کے سروے کی منظوری دی ہے۔ سروے مکمل ہونے اور ڈی پی آر جمع ہونے کے بعد، مجھے امید ہے کہ ریل لنک پر کام شروع ہو جائے گا اور کپواڑہ کو ریل نیٹ ورک سے منسلک کر دیا جائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گرین جے اینڈ کے مہم کے ایک حصے کے طور پر موسم سرما میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران ضلع میں 8.5 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔قبل ازیں لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی  استھاپن تکر کپواڑہ میں پوجا کی اور سب کی امن، خوشحالی، خوشی اور بھلائی کے لیے دعا کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے رات کپواڑہ میں گزاری اور ضلع کے لوگوں کی ترقیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے کئی عوامی وفود اور افسران سے بات چیت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دفاعی شعبے میں خود کفالت کا حصول اکیسویں صدی کے بھارت کیلئے بہت اہم ہے:وزیراعظم نریندر مودی

 وزیراعظم مودی نے لال قلعہ کی اپنی تقریر میں کئے گئے اعلانات کی پیشرفت کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایل جی سنہا نے کپواڑہ میں پنچائتی راج اداروں اور سرحدی دیہات کے رہائشیوںسے بات چیت کی
تازہ ترین خبریں

ایل جی سنہا نے کپواڑہ میں پنچائتی راج اداروں اور سرحدی دیہات کے رہائشیوںسے بات چیت کی

06 اکتوبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d