Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

معیار ِزندگی بڑھانے کیلئے آپریشنل انتظامات کی بہتر ی

by Online Desk
29 ستمبر 2023
A A
PM addresses the Members of Parliament at the Central Hall of the old Parliament building, in New Delhi on September 19, 2023.

PM addresses the Members of Parliament at the Central Hall of the old Parliament building, in New Delhi on September 19, 2023.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیراعظم مودی ہفتہ کو پسماندہ بلاکوں کےلئے ’سنکلپ سپتاہ‘کا افتتاح کریں گے
نئی دہلی،/وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو صبح 10 بجے یہاں بھارت منڈپم میں ملک کے خواہش مند بلاکس کے لئے ایک ہفتہ چلنے والے خصوصی پروگرام ‘سنکلپ سپتاہ’ کا افتتاح کریں گے ۔ جمعہ کو وزیر اعظم کے دفتر کی ریلیز کے مطابق، ‘سنکلپ سپتاہ’ کا تعلق اسپیریشنل بلاک پروگرام (اے بی پی) کے موثر نفاذ سے ہے ۔ ملک گیر پروگرام کا آغاز اس سال 7 جنوری کو مسٹر مودی نے کیا تھا۔ اس کا مقصد شہریوں کے معیار زندگی کو بڑھانے کے لیے بلاک کی سطح پر آپریشنل انتظامات کو بہتر بنانا ہے ۔ اسے ملک کے 329 اضلاع کے 500 خواہش مند بلاکس میں لاگو کیا جا رہا ہے ۔ اسپیریشنل بلاک پروگرام کو نافذ کرنے اور ایک موثر بلاک ترقیاتی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے پورے ملک میں گا¶ں اور بلاک کی سطح پر غور و فکر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ‘سنکلپ سپتاہ’ انہیں غور و فکر کیمپوں کی انتہا ہے ۔ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ‘سنکلپ سپتاہ’ تمام 500 خواہش مند بلاکس میں منایا جائے گا۔ ‘سنکلپ سپتاہ’، جو 3 اکتوبر سے شروع ہوکر 9 اکتوبر تک منایا جائے گا، ہر دن ایک مخصوص ترقیاتی تھیم کے لیے مختص ہے جس پر تمام خواہش مند بلاکس کام کریں گے ۔ پہلے چھ دنوں کے موضوعات میں ‘سنپورنا سواستھ’، ‘سپوشت پریوار’، ‘سوچھتا’، ‘کرشی’، ‘شکشا’ اور ‘سمردھی دیوس’ شامل ہیں۔ ہفتے کے آخری دن پورے ہفتے کے دوران کیے گئے کاموں کا ‘سنکلپ سپتاہ – سماویش سماروہ’ اتسو کے طور پر منایا جائے گا۔ بھارت منڈپم میں افتتاحی پروگرام میں ملک بھر سے تقریباً 3000 پنچایت اور بلاک سطح کے عوامی نمائندے اور عہدیدار شرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ بلاک اور پنچایت سطح کے عہدیدار، کسانوں اور دیگر شعبوں کے افراد سمیت تقریباً دو لاکھ لوگ اس پروگرام میں ورچوئلی شامل ہوں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں و کشمیرمیں ڈینگی معاملات کی تعداد میں اضافہ

ڈینگو سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہم سب کو پارلیمانی روایات کی لکشمن ریکھا پر عمل کرنا چاہیے۔ پی ایم مودی
قومی

معیار ِزندگی بڑھانے کیلئے آپریشنل انتظامات کی بہتر ی

29 ستمبر 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d