حےدرآباد ،5اپرےل ( اے ےواےس) تلنگانہ بھارتےہ جنتا پارٹی کے صدر بانڈی سنجے کما رکو آج پولےس نے گرفتا رکےا ہے آج سوےرے 11بجے پولےس کی اےک ٹےم ان کے گھر پہنچی او ران کو گرفتار کےا ۔ بی جے پی رہنماﺅں کا دعوی ہے کہ ان کی گرفتاری کی کوئی بھی وجہ نہےں بتائی گئی ہے۔ مسٹر کمار کرےم نگر حلقے سے لوک سبھا کے لئے چنے گئے ہےں۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ پولےس نے انہےں اےک تھانے سے دوسرے تھانے مےں انہےں تبدےل کےا ۔ابھ تک نہےں معلوم ہوا کہ انہےں کہا رکھا گےا ہے۔ جوں ہی ان کی گرفتاری کی خبر ملی تو بی جے پی ورکروں نے مظاہرے کئے۔ ان کی گرفتاری پر تلنگانہ ہائےکورٹ مےں اےک عرضی دائر کی گئی ہے کہ انہےں کس وجوہات پر گرفتار کےا گےا ہے۔ مسٹر کمار کو کچھ ہفتے پہلے ہائر سکےنڈری کے پرچے لےک کرنے کا الزام ہے گرفتار کےا گےا تھا بھارتےہ راشٹرےہ سمےتی اور بی جے پی کے درمےان کئی مہےنوں سے ٹکراﺅبڑھ گےا ہے۔ وزےراعظم ہفتے کو تلنگانہ کا دورہ کررہے ہےں۔ بی جے پی نے کہا کہ ان کو پولےس نے گھسےٹ کر گاڑی مےں بےٹھاےا حالانکہ ان کے خلاف کوئی الزام بھی نہےں تھا ۔














