Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا وبا سے 25 افراد ہلاک

by Online Desk
01 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مجموعی اموات کی تعداد 527911 تک پہنچ گئی
نئی دہلی، یکم ستمبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا سے 25 لوگوں کی موت سے اموات کی تعداد 527911 تک پہنچ گئی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 212.52 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن (کووڈ-19) کے 7946 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انفیکشن کی یومیہ شرح 2.98 فیصد ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9828 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 43845680 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.67 فیصد ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.14 فیصد ہے ۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 266477 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ۔ ملک میں کل 88.61 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ کیرالہ میں 851 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 9248 ہو گئی ہے ۔ اس سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 6675864 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے ایک بھی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کی تعداد 70831 پر مستحکم ہے ۔ اس دوران، مغربی بنگال میں 36 ایکٹو کیسز کی کمی کی وجہ سے ، ان کی کل تعداد کم ہو کر 2525 ہو گئی۔ ریاست میں اب تک 2083060 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 21465 پر برقرارہے ۔ اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 368 ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں، جس سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 1667 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 1316814 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ مرنے والوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 9176 ہو گیا ہے ۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 81 ایکٹو کیسز میں کمی آئی ہے جس سے ان کی کل تعداد 1055 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 761511 افراد شفایاب ہوچکے ہیں اورہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 17900 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی میں کورونا ایکٹیو کیسز 214 کم ہو کر 2012 رہ گئے ہیں اور اب تک 1971136 لوگ کورونا کی وبا سے آزاد ہو چکے ہیں۔ اس وبا کی وجہ سے مزید دو مریضوں کی موت کے بعد ریاست میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 26469 ہو گئی ہے ۔ ہریانہ میں 245 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 1537 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 492 افراد صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1039905 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک سے کسی مریض کی موت نہ ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 10683 پر برقرار ہے ۔ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا انفیکشن کے 100 ایکٹو کیسز میں کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد کم ہو کر 1091 ہو گئی ہے ۔ اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 471911 تک پہنچ گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 4782 پر مستحکم ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری لنکا کا آئی ایم ایف سے 4 سال کیلئے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر کا معاہدہ

سری لنکا کا آئی ایم ایف سے 4 سال کیلئے 2 ارب 90 کروڑ ڈالر کا معاہدہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے معاملے،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا وبا سے 25 افراد ہلاک

01 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
جموں وکشمیر کے ہر گاﺅں کوجلد از جلد او ڈی ایف +بنایا جائے۔ چیف سکریٹری
تازہ ترین خبریں

 سوچھ بھارت مشن کے تحت گاؤں کو ماڈل زمرہ قرار دینے سے پہلے  کوالٹی چیک کو یقینی بنایا جائے۔  چیف سکریٹری

11 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d