ADVERTISEMENT
شمالی کشمیر کے اوڑی گوالٹا علاقے میں بدھ کے روز ایک 20سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کورسی سے لٹکاکر خود کشی کرلی ہے ۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ مہلوک نوجوان کی لاش اپنے کمرے میں رسی سے لٹکتی ہوئی پائی گئی جس دوران اسے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔ پولیس نے اسسلسلے میں کیس درج کرلیا ہے ۔
ADVERTISEMENT