ADVERTISEMENT
ضلع بانڈی پورہ میں بدھ کے روز فوج ، فورسز اور پولیس نے مشترکہ تلاشی کارروائی کے دوران جنگلاتی علاقے میں جنگجوﺅں کے ایک خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگاکر بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ادھر راجوری میں ایک زندہ گرنیڈ پایا گیا جس کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر ناکاری بنایا ۔
ADVERTISEMENT