Daily Aftab
6 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری نگر میں ” دیرپا صحت سے متعلق کنکلیو“ کا اِنعقاد

by Online Desk
19 مئی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر ڈیجیٹل اِنقلاب سے ہیلتھ کیئر میں تبدیلی لانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ مقررین
اے پی اے سی نیوز نیٹ ورک کے زیر اہتمام ” دیرپا صحت سے متعلق کنکلیو“ میں آج یہاں منعقدہ مباحثے کے دوران مقررین نے اعلان کیا کہ ’جموں و کشمیر اپنے ہیلتھ کیئر پروفائل ڈیجیٹل اِنقلاب اور اختراعات میں ناقابل یقین تبدیلی لانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔اِس تقریب کو شنائیڈر الیکٹرک نے ان کی فلیگ شپ ” گرین یودھا“ مہم کے حصے کے طور پر تعاون کیا جس میں پائیداری پر توجہ دی گئی ۔اِفتتاحی سیشن میں مہمان ذی وَقار مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جموںوکشمیر سٹیٹ ہیلتھ ایجنسی یاسین محمد چودھری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل ہیلتھ وقت کی ضرورت ہے ۔ ہم جموںوکشمیر میں ہیلتھ کیئر کو تبدیل کرنے کے لئے اِی ہیلتھ ،آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔یاسین محمد چودھری نے اَپنی پرزنٹیشن میں ہیلتھ کیئر میں تبدیلی کا تفصیلی روڈ میپ پیش کیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ،ڈائریکٹر ایمز جموں ڈاکٹر شکتی کمار گپتا نے کہا کہ ہم ایمز جموں میں ایک جامع بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں جس میں ڈیجیٹل اِختراع ایک اہم کردار اَدا کرے گی۔اِفتتاحی سیشن میں ڈائریکٹر اور اِی او ایس جی شیر کشمیر اِنسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر پرویز احمد کول نے دیرپا ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر اِختراعی طریقوں کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔ڈائریکٹر شنائیڈر الیکٹر ہرمیک سنگھ نے جموں و کشمیر کے محکمہ صحت کی طرف سے کئے گئے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پائیداری نہ صرف ماحولیاتی، سماجی اور حکمرانی کا مقصد ہے،یہ طویل مدتی اِقتصادی ترقی کو بڑھانے کا ایک طریقہ بھی ہے۔ ہیلتھ کیئر میں پیش رفت میں ماحولیاتی طور پر شعوری فیصلے کرنے سے صنعت کو اس سمت میں ایک دیرپا ہیلتھ کیئر کا نظام قائم کرنے میں مدد ملے گی۔اِفتتاحی سیشن کے بعد ڈیجیٹل اور دیرپا بنیادی ڈھانچے کے کردار پر دو پینل مباحثے ہوئے۔یاسین محمد چودھری نے ہیلتھ انوویشن پینل ڈسکشن کو ری شپ کرنے میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے رول کو ماڈریٹ کیا۔این ایچ ایم اور این آئی پی آئی کے متعلقین بھی پینل ڈسکشن کا حصہ تھے۔ آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن، مدر اینڈ چائلڈ ٹریکنگ سسٹم، کووِن سے ویکسی نیشن اور دیگر پروگراموں اور اِقدامات کے مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال ہوا۔شائیڈر الیکٹرک کے سیگمنٹ ہیڈ ۔ہیلتھ کیئر گریٹر اِنڈیا امیت مشرا نے بھی دیرپا صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لئے مختلف پیش کشوں کے بارے میں بات کی جیسے ایل او ٹی پر مبنی حل اور ٹیکنالوجی سے سیکورٹی ، فائراینڈ سیفٹی ، سائبر سیکورٹی کے مسائل کو کیسے منظم کیا جائے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
گیان واپی مسجد معاملے میں سروے ٹیم نے رپورٹ داخل کرنے کےلئے دو دن کا وقت مانگا

گیانواپی پر وارانسی کی عدالت کی سماعت پر روک

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر میں ” دیرپا صحت سے متعلق کنکلیو“ کا اِنعقاد
تازہ ترین خبریں

سری نگر میں ” دیرپا صحت سے متعلق کنکلیو“ کا اِنعقاد

19 مئی 2022
ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے  جموںو کشمیر پولیس  کے دوا ہلکاروں کی سراہنا کی

10 جولائی 2023
voltage
تصاویر

voltage

12 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

imunify-bot-check
No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d