Daily Aftab
18 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد

by Online Desk
08 اپریل 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھیڑ بھاڑ والے بازاروں ، چوراہوں ، ٹریفک سگنلوں پر کیا ہے قبضہ
ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں غیر ریاستی و مقامی گداگروںنے بازاروں ،سڑکوں ، چوراہوں اور ٹریفک سگنلوں پر قبضہ جمایا ہوا ہے اور ہر آنے جانے والے کے کپڑے پھاڑ کر ان سے پیسے وصول کرتے ہیں جس پر عوامی حلقوں نے سخت تشویش کااظہار کرتے گداگروں کی بڑھتی تعداد پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ماہ مبارک شروع ہی وادی میں بیرون ریاست کے گداگروں کی فوج نے ڈھیرہ جمایا ہے جس دوران گداگروں نے مساجد،آستانوں ، چوراہوں سڑکوں ، بازاروں اور ٹریفک سگنلوں پر قبضہ کرکے وہاں سے ہر گزرنے والے کے کپڑوں کو پکڑ کر پیسے دینے پر مجبور کرتے ہیں ۔ غیر کشمیری اور مقامی گداگروں کی بڑھتی تعداد سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ مختلف اضلاع سے سی این آئی نمائندوں سے اس حوالے سے کہا ہے کہ وادی کے تمام اضلاع میں غیر ریاستی گداگروں کی بڑی تعداد نظر آرہی ہے جو بھیک مانگنے کے بہانے لوگوں کے گھروں میں گھس جاتے ہیں اور گھر خالی ہونے پر وہاں قیمتی سامان اُڑاکر لے جاتے ہیں ۔ خاص کر وادی کے دور دراز علاقوں کے گاﺅں و دیہات میں جہاں دن میں صرف خواتین اور بچے گھروں میں ہوتے ہیں غیر ریاستی گداگر بھیک مانگنے کے بہانے آتے ہیں جس کی وجہ سے گھروں میں موجود خواتین و بچے ذہنی کوفت کے شکار ہوتے ہیں اور انہیں ان گداگروں سے خطرہ محسوس ہوتا ہے جس کی بناءپر وہ انہیں بغیر کچھ دیئے واپس بھیج دیتی ہے ۔ اس دوران جنوبی کشمیر سے نمائندے نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں گذشتہ کئی دنوں کے دوران کئی واقعات پیش آئے جن میں گداگروں نے مکانوں میں گھس کر وہاں سے قیمتی چیزیں چرالی ہے ۔ غیر ریاستی گداگر بازاروں میں لوگوں کو گھیر لیتے ہیں اور ان کے کپڑے پکڑ کر بھیک دینے پر مجبور کرتے ہیں ۔ جبکہ خواتین اکثران گداگروں کے چنگل سے نکلنے کےلئے انہیں مجبوری کی حالت میں بھیک دیتی ہیں ۔ بازاروں کے علاوہ گداگر اہم چوراہوں ، مساجد و آستانوں کے باہر ڈھیرہ جمائے بیٹھتے ہیں اس کےساتھ ساتھ ہسپتالوں میں بھی گداگروں کی بڑی تعداد اب نظر آرہی ہے۔ گداگروں نے ٹریفک سگنلوں کو بھی اپنا ٹھکانہ بنایا ہے جونہی لال سگنل چالو ہونے سے گاڑیاں کھڑی ہوجاتی ہے تو گداگر ان گاڑیوں میں بیٹھے افراد کو بھیک کے نام پر تنگ کرتے نظر آتے ہیں ۔ اس صورتحال پرعوامی حلقوں نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ گداگروں کے لباس میں باہر سے جرائم پیشہ افراد بھی وادی وارد ہوجاتے ہیں جو یہاں مختلف قسم کے جرائم انجام دیتے ہیں ۔ عوامی حلقوں نے وادی میں گداگروں کی بڑھتی تعداد پر قابو پانے کےلئے فوری اقدامات اُٹھانے کی مانگ کی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
امسال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان

امسال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
تازہ ترین خبریں

ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد

08 اپریل 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d