Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امسال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان

by Online Desk
09 اپریل 2022
A A
Muslim pilgrims perform Tawaf around Kaaba in the Grand Mosque in the holy city of Mecca, Saudi Arabia July 17, 2021. REUTERS/Ahmed Yosri

Muslim pilgrims perform Tawaf around Kaaba in the Grand Mosque in the holy city of Mecca, Saudi Arabia July 17, 2021. REUTERS/Ahmed Yosri

0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رواں سال 65 سال کی عمر کے ویکسین شدہ افرادحج کی ادائیگی کرسکیں گے
ٓریاض: ۹ اپریل (ایجنسیز) سعودی عرب نے رواں سال 10 لاکھ افراد کو حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حال ہی میں کرونا پابندیوں کی نرمی کے بعد سامنے آیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ حج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال 10 لاکھ ملکی و غیرملکی عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔ حج دنیا کے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک ہے۔ کرونا وائرس کے آغاز سے قبل ہر سال لگ بھگ 25 لاکھ افراد دنیا بھر سے حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب کا رخ کرتے تھے۔ مگر کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں اجتماعات متاثر ہوئے وہیں حج پر بھی اس کا اثر پڑا اور سعودی حکام نے سال 2020 میں صرف ایک ہزار افراد کو حج کی اجازت دی۔ گزشتہ برس اس تعداد کو کچھ بڑھایا گیا تھا اور مجموعی طور پر 60 ہزار مقامی افراد کو حج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی۔ ان افراد کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا تھا۔ وزارتِ حج کی جانب سے ہفتے کو کیے گئے اعلان میں کہا گیا کہ رواں سال 65 سال کی عمر کے ویکسین شدہ افرادحج کی ادائیگی کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ بیرونِ ملک سے آنے والے افراد کیلئے ضروری ہوگا کہ وہ سفر سے 72 گھنٹے قبل تک کا منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ جمع کرائیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت دنیا بھر سے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کی حج کی ادائیگی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ عازمین کا ‘تحفظ’ چاہتی ہے۔ حج اسلامی مہینے ذی الحج میں ادا کیا جاتا ہے اور اس کے مناسک کا آغاز آٹھ ذی الحج سے شروع ہوجاتا ہے۔ رواں سال جولائی کے مہینے میں حج ادا کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ عالمی وبا سے قبل مسلمان زائرین کی آمد سعودی عرب کے لیے آمدنی کا ایک اہم ذریعہ تھی اور اس سے لگ بھگ 12 ارب ڈالر سالانہ آتے تھے۔ مارچ میں سعودی عرب نے کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا تھا اور عوامی مقامات پر سماجی فاصلے اور ویکسین شدہ مسافروں کے لیے قرنطینہ کی پابندی ختم کردی تھی۔ البتہ صرف بند مقامات پر ماسک کا استعمال ضروری قرار دیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر روس کا میزائل گرگیا،50 افراد ہلاک

یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر روس کا میزائل گرگیا،50 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امسال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان
تازہ ترین خبریں

امسال 10 لاکھ افراد کو حج کی اجازت دینے کا اعلان

09 اپریل 2022
ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ورلڈ کلاس ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے
تازہ ترین خبریں

ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ورلڈ کلاس ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے

05 دسمبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d