Daily Aftab
30 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح

by Online Desk
22 مارچ 2023
A A
The Union Minister for Home Affairs and Cooperation, Shri Amit Shah inaugurates Maa Sharda Devi Temple via video conferencing at Kupwara, in Jammu and Kashmir on March 22, 2023.

The Union Minister for Home Affairs and Cooperation, Shri Amit Shah inaugurates Maa Sharda Devi Temple via video conferencing at Kupwara, in Jammu and Kashmir on March 22, 2023.

0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ٹیٹوال،کرناہ:۲۲،مارچ/مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو جموں و کشمیر کے کرناہ سیکٹر میں سرحدی علاقے ٹیٹوال میں لائن آف کنٹرول کے قریب شاردا دیوی کے مندر کا ای-افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی جموں وکشمیرکو اس کی پرانی روایات، ثقافت اور گنگا جمنا تہذیب کی جانب واپس لے جا رہی ہے۔مرکزی وزیر داخلہ امت نے جمعرات کی صبح اس تاریخی مندر کاافتتاح کرتے ہوئے اعلان کیاکہ شاردا دیوی مندر کو نئے سال کے مبارک موقع پر عقیدت مندوں کےلئے کھولا جا رہا ہے،اوریہ ملک بھر کے عقیدت مندوں کےلئے نیک شگون ہے۔ انہوںنے کہاکہ ماتا شاردا کا آشیرواد اب آنے والی صدیوں تک پورے ملک پر رہے گا۔ اپنی تقریر میںمرکزی وزیر نے افسوس کا اظہار کیا کہ وہ جسمانی طور پر اس جگہ پر موجود نہیں ہوسکتے ہیں، لیکن انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ جموں و کشمیر کے اپنے اگلے دورے پر مندر کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ میں جب بھی جموں و کشمیر کا دورہ کروں گا، میں اپنے دورے کا آغاز ماتا شاردا دیوی مندر میں جھک کر کروں گا۔امت شاہ نے کہا کہ یہ ایک نئی صبح کا آغاز ہے جو ماتا شاردا دیوی کے آشیرواد اور لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب سول سوسائٹی سمیت لوگوں کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔انہوںنے کہاکہ میں شاردا کمیٹی کے صدر رویندر پنڈتا کو اپنی نیک تمنائیں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اتنے سالوں سے جدوجہد کی جس کا اب نتیجہ نکلا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ قدم صرف ایک مندر کی تزئین و آرائش نہیں ہے، بلکہ شاردا ثقافت کو زندہ کرنے کی جدوجہد کا آغاز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شاردا پیٹھ کو برصغیر پاک و ہند میں کبھی تعلیم کا مرکز سمجھا جاتا تھا۔کرتارپور کوریڈور کے خطوط پر ایل او سی کے آر پار شاردا پیٹھ کھولنے کے رویندر پنڈتا کے مطالبے کا حوالہ دیتے ہوئے، مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ مرکز ضرور اس پر کوشش کرے گا اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد کشمیر میں امن قائم ہوا ہے اور اس اقدام نے کشمیروادی کے ساتھ ساتھ جموں کو بھی اپنی پرانی روایات، ثقافت اور گنگا جمنا تہذیب میں واپس لے لیا ہے۔امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر نے سماجی اور اقتصادی تبدیلی کی سمت تمام شعبوں میں پہل کی ہے، جس کے تحت مذہبی اہمیت کے 123 منتخب مقامات پر تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔مرکزی وزیرداخلہ نے کہاکہ زیارت شریف ریشمال صاحب، صفاکدل مندر، ہلوتی گومپا مندر، جگن ناتھ مندر سمیت کئی مندروں اور صوفی مقامات کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 65 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 35 مقامات کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔امت شاہ نے کہا کہ75 مذہبی مقامات اور صوفی مزارات کی نشاندہی کی گئی اور 31 میگا ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ہر ضلع میں20 ثقافتی ‘اتسو’ کا بھی اہتمام کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے ہمارے پرانے ورثے کو دوبارہ جنم دیا گیا ہے۔جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو یوٹی میں زمین پر وزیراعظم مودی کی تمام اسکیموں کو لاگو کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے، امت شاہ نے کہا کہ جس طرح سے انہوں نے جذبے کے ساتھ کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم مودی کی قیادت میں،منوج سنہا نے جموں وکشمیرمیں صنعتی سرمایہ کاری لانے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔امت شاہ کاکہناتھاکہ میں اس کےلئے جموں وکشمیر انتظامیہ اور اس کے سربراہ منوج سنہا کو مبارکباد دیتا ہوں اور ان کی تعریف کرتا ہوں۔مرکزی وزیر نے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں مندر کے افتتاح کےلئے دونوں طرف پنڈتا کی قیادت میں سول سوسائٹی کے تمام لوگوں – پی او جے کے کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کا بھی شکریہ ادا کیا۔قدیم مندر اور اس کے مرکز کو پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں شاردا پیٹھ مندر کی صدیوں پرانی یاترا کو بحال کرنے کے مقصد سے دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی

 خیبر  پختونخواں میںزلزلہ سے 9 ہلاک، 44 زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح

22 مارچ 2023
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

24 جون 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر داخلہ نے کیاٹیٹوال کرناہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تاریخی شاردا مندر کا افتتاح

22 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d