Daily Aftab
7 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ مائی گو‘ کا آغاز کیا

by Online Desk
30 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر کیلئے ایک مضبوط شہری شمولیت کا پلیٹ فارم
شہری حکومت کی شراکت داری کی تعمیر کا اِختراعی پلیٹ فارم شراکتی حکمرانی اور پالیسی سازی کو فروغ دے گا۔لیفٹیننٹ گورنر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج ’ مائی گو‘ جموں وکشمیر کے لئے ایک مضبوط شہری شمولیت پلیٹ فارم کا آغاز کیا۔ اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ شہریوں اور حکومت کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینے کا اِختراعی پلیٹ فارم شراکتی حکمرانی اور پالیسی سازی کو فروغ دے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ ’ مائی گو‘ جموںوکشمیر اِنتظامیہ کو عام آدمی کے قریب لائے گی اور انہیں جموںوکشمیر یوٹی کی سماجی و اِقتصادی تبدیلی میں مختلف مسائل پر رائے ، خیالات اور تجاویز کا اشتراک کرنے کا موقعہ فراہم کرے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ عوام پر مبنی پالیسی سازی کے لئے شہریوں کی تجاویز ضروری ہیں اور ’مائی گو‘ پلیٹ فارم اِس بات کو یقینی بنائے گا کہ منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی میں تمام شراکت داروں کے خیالات کو شامل کیا جائے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے نئی پہل کو جموںوکشمیر کے شہریوں کے نام وقف کرتے ہوئے لوگوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہم شراکتی حکمرانی کے نئے معیارات مرتب کر رہے ہیں ، ٹیکنالوجی پر مبنی حل فراہم کررہے ہیں، سرکاری سکیموں اور پروگراموں کی مناسب وقت میں نگرانی کر رہے ہیں اور عوامی خدمات کو جموںوکشمیر کے لوگوں کے لئے آسانی سے قابل رَسائی بنار ہے ہیں۔
اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے متعلقین سے کہا کہ وہ زیادہ مو¿ثر انداز میں شہریوں تک پہنچیں اور اس بات کو یقینی بنانے پر پوری توجہ مرکوز کریں کہ لوگوں کے لئے جو سہولیات اور خدمات فراہم کی گئی ہیں ان کا بھرپور استعمال کیا جائے۔
سی اِی او ’مائی گو‘ ابھیشک سنگھ نے ایل جی زیر قیادت جموںوکشمیر حکومت کو ’مائی گو ‘ پلیٹ فارم لانچ کرنے والا پہلا یوٹی بننے پر مبارک باد پیش کی جو لوگوں کو حکومت سے جوڑنے اور انہیں اَچھی حکمرانی میں اَپنا حصہ اَدا کرنے کے قابل بنانے کا ایک منفرد اِقدام ہے۔
بعد میں لیفٹیننٹ گورنر نے یوٹی ڈیش بورڈ کا بھی آغاز کیا۔ ڈیش بورڈ فیصلہ سازی میں آسانی کے لئے مختلف سرکاری محکموں کے ترقیاتی کاموں اور فلیگ شپ سکیموں کی نگرانی کرے گا۔ یوٹی ڈیش بورڈ کلیدی پرفارمنس انڈیکٹیر ز ( کے پی آئیز) کی بنیاد پر مختلف محکموں سے متعلق مختلف سکیموں کی کارکردگی کے گرافیکل جائزہ کی سہولیت فراہم کرتا ہے۔
سیکرٹری اِنفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ محترمہ پریرنا پوری نے ڈیجیٹل اِقدامات سے عام شہریوں کو بااختیار بنانے کے لئے محکمہ کی طرف سے اُٹھائے گئے اِقدامات پر روشنی ڈالی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فوج کیلئے’آیورو یدک طرز علاج‘ کومنظوری

فوج کیلئے’آیورو یدک طرز علاج‘ کومنظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ مائی گو‘ کا آغاز کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ مائی گو‘ کا آغاز کیا

30 مارچ 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
غیر قانونی چینی ماہی گیری کا مقابلہ کرنےکیلئے امریکہ۔ ارجنٹائن تعاون کریں گے
تازہ ترین خبریں

غیر قانونی چینی ماہی گیری کا مقابلہ کرنےکیلئے امریکہ۔ ارجنٹائن تعاون کریں گے

31 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d