ADVERTISEMENT
سرینگر/9 مارچ// وادی کشمیر میں خشک مگر ابر آلود موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کہیں کمی تو کہیں اضافہ درج ہوا ہے۔
ADVERTISEMENT
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 15 مارچ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے۔