ADVERTISEMENT
سرینگر/8 مارچ/سی این آئی// شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے آوورہ گاؤں کے گذشتہ تین ہفتوں سے لاپتہ آٹھ سالہ بچے کی لاش منگل کے روز گجر پتی جنگل علاقے سے بر آمد کی گئی۔
ADVERTISEMENT
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آوورہ کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش منگل کے روز گجر پتی جنگل علاقے سے بر آمد کی گئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق کپوارہ کے آوورہ گاؤں میں طالب حسین خان ولد منظور احمد خان 15 فروری کو لاپتہ ہوا تھا۔