ADVERTISEMENT
رام بن میں ایک اور یاترا نواس تعمیر کرنے کیلئے جلدہی اقدامات اٹھائے جائےنگے /ایل جی
یاتریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے جموںو کشمیرکے لیفٹننٹ گورنر نے پانتھ چوک سری نگر میں یاترا نواس اور دفتر کی عمارت کی سنگ بنیاد رکھنے کے موقعے پرکہا کہ تین ہزار کے قریب یاتریوں کونواس میں ٹھہرنے کی گنجائش ہوگی، جبکہ 3200یاتریوں کوٹھہرنے کے لئے ایک اور نواس کاتعمیر عنقریب رامبن میں شروع کی جائےگی۔یاترا نواس میں یاتریوں کوموسم اور یاترا کے بارے میں تمام جانکاری دستیاب ہوگی اور جموں کشمیرکے دوسرے علاقوں میں بھی اس طرح کے نواس قا ئم کرنے کے بارے میں اقدامات اٹھائے جائےنگے ۔
ADVERTISEMENT