Daily Aftab
24 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری، 10 دنوں میں کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ

by Online Desk
09 فروری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لکھنو: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے پارٹی کا ’انّتی ودھان جن گھوشنا پتر 2022‘ کے نام سے انتخابی منشور جاری کیا۔ اس موقع پر پرینکا گاندھی نے کہا کہ کانگریس نے ایک لاکھ لوگوں سے بات چیت کے بعد انتخابی منشور تیار کیا ہے۔ اس میں عام لوگ، مزدور کسان، ماہرین سمیت ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ یہ صحیح معنوں میں عوامی انتخابی منشور ہے۔پرینکا گاندھی نے کہا کہ اس کے ذریعہ وہ بتانا چاہتی ہیں کہ عوام کی امیدیں کیا ہیں اور کانگریس عوام کے لئے کیا کرے گی۔ انہوں نے کہا، ’ہم نے جتنے بھی انتخابی منشور جاری کئے ہیں، اس میں درج باتیں عام لوگوں کے مشورے ہیں۔ ریاست کے لوگوں سے بات چیت کرکے ہی یہ سارے مشورے ا?ئے ہیں۔ ہم نے اپنے انتخابی منشور میں یہ درج کیا ہے کہ ہم ریاست کی ترقی کیسے کریں گے۔کانگریس کا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ ہماری حکومت بنی تو 10 دنوں کے اندر کسانوں کا قرض معاف کیا جائے گا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس حکومت حلف لینے کے بعد وہاں تین گھنٹے کے اندر کسانوں کا قرض معاف کیا تھا۔ اس کے علاوہ دھان اور گیہوں 2500 روپئے فی کوئنٹل اور گنا 400 روپئے فی کوئنٹل کی قیمت سے خریدنے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔ کانگریس کے انتخابی منشور میں بجلی کا بل نصف کرنے اور کورونا بحران کا بقایا معاف کرنے کی بات بھی کہی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کورونا سے اقتصادی طور پر متاثر فیملی 25,000 روپئے کا مالی مدد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے، تاکہ وہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کی تاریخ ابھی طے نہیں

دسویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحان کے نتائج جلد ظاہر ہوں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری، 10 دنوں میں کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ
تازہ ترین خبریں

یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری، 10 دنوں میں کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ

09 فروری 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
تازہ ترین خبریں

پولیس نے حزب کے 5معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

22 دسمبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d