Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا وائرس سے مزید 1217 افراد زندگی سے محروم

by Online Desk
09 فروری 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں مرنیوالوں کی مجموعی تعداد 505279 تک پہنچ گئی
نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 71,365 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے کیسوں کی کل تعداد 4,24,10,976 ہو گئی ہے۔ کورونا میں اس کمی کے درمیان یہ بھی راحت کی بات ہے کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے معاملوں سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے۔ ہندستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,72,211 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے جس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک صحت یاب ہونےوالے مریضوں کی تعداد 4,10,12,869 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسی عرصے میں اس وبا سے 1217 افراد کی موت کے بعد پورے ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5,05,279 تک پہنچ گئی ہے۔منگل کو ملک میں 53,61,099 افراد کو کورونا سے بچاو کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ یہاں اب تک 1,70,87,06,705 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔مرکزی وزارت صحت کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کووڈ کے فعال مریضوں کی تعداد 1,02,063 کم ہو کر 892828 ہو گئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال معاملوں کی شرح 2.11 فیصد ہے۔ اس کے ساتھ ہی شفا یابی کی شرح 96.70 فیصد ہے۔کیرالہ کورونا کے فعال معاملوں میں سرفہرست ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فعال معاملوں میں 17,746 کی کمی کے باعث ان کی تعداد 2,84,437 پر ا? گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 46393 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 5979002 ہو گئی ہے جب کہ 233 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 59939 ہو گئی ہے۔مہاراشٹر کورونا کے فعال معاملوں میں دوسرے نمبر پر ا? گیا ہے، جہاں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران فعال معاملے 12011 کم ہو کر 1,10,004 ہو گئے۔ اس دوران ریاست میں 18423 لوگ صحت مند ہوئے جس کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 75,57,034 ہوگئی۔ اس وبا سے مزید 24 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1,43,098 ہو گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈی آئی پی آر کا کلچر ل یونٹ سری نگر کے مختلف علاقوں میں کووِڈ ۔19 کے بارے میں بیدار ی پیدا کر رہا ہے

ڈی آئی پی آر کا کلچر ل یونٹ سری نگر کے مختلف علاقوں میں کووِڈ ۔19 کے بارے میں بیدار ی پیدا کر رہا ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا وائرس سے مزید 1217 افراد زندگی سے محروم
تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس سے مزید 1217 افراد زندگی سے محروم

09 فروری 2022
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا
تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا

14 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d