Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا میں کورونا سے 40 کروڑ افراد متاثر، 57 لاکھ سے زائد ہلاک

by Online Desk
09 فروری 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنوبی کوریا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 50 ہزارنئے معاملے
واشنگٹن(ایجنسیز) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 40 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں، جبکہ اس موذی وبا سے اب تک 57.63 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے 49,567 کیسز درج ہوئے ہیں، جو اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 400,700,805 ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس کی وجہ سے اب تک 5,763,154 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق اب تک دنیا بھر میں مجموعی طور پر 10,097,091,544 افراد کو کورونا ڈوز دی جا چکی ہے۔امریکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ٹاپ ٹین ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وبا کے کل کیسز کی تعداد 77,051,506 ہے اور اب تک مجموعی طور پر 908,820 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ہندوستان دوسرے مقام پر ہے، جہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 4,24,10,976 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں کووڈ کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 8,92,828 رہ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1217 مریضوں کی موت ہوئی، جس کے بعد اب تک کووڈ-19 کی وجہ سے جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,05,279 ہو گئی جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے 49,567 کیسز درج ہوئے ہیں، جو اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ صحت کے حکام نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن ایجنسی (کے ڈی سی اے ) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے 49,567 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11,31,239 ہو گئی ہے۔ ایک دن پہلے کیسز کی تعداد 36,719 تھی۔ رپورٹ کیے گئے کیسز میں سے 11630 مریض سیول کے رہائشی ہیں جبکہ 13,641 کیسز صوبہ گیانگی سے اور 3,912 مغربی ساحلی شہر انچیون سے رپورٹ ہوئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسرائیلی فورسز نے تین فلسطینیوں کو قتل کردیا

اسرائیلی فورسز نے تین فلسطینیوں کو قتل کردیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا میں جان لیوا کووڈ 19سے 46.91 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
تازہ ترین خبریں

دنیا میں کورونا سے 40 کروڑ افراد متاثر، 57 لاکھ سے زائد ہلاک

09 فروری 2022
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا
تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے تک جموں کشمیر کےلئے میٹروریل پروجیکٹ منظور ہوگا

14 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d