Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اننت ناگ میں 3 ہابئیرڈ جنگجووں سمیت 11 افراد گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود ضبط

by Online Desk
09 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ میں تین ہابئیرڈ ملی ٹینٹ سمیت 11افراد کو ہتھیار و گولہ بارودسمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کو منگل کے روز مصدقہ اطلاع وصول ہوئی کہ ملی ٹینٹ سریگفوارہ بجبہاڑہ علاقے میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی سیکورٹی فورسز نے متعدد مقامات پر ناکے لگائے، چنانچہ سکھراس کراسنگ بجبہاڑہ کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے ایک موٹر سائیکل جس پر ڈرائیور سمیت تین افراد سوار تھے کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم موٹرسائیکل پر سوار افراد نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔ا±ن کے مطابق جموں وکشمیر پولیس نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تینوں کوپکڑ کر ا±ن کے قبضے سے دو چینی پستول، میگزین اور دیگر قابل اعتراض مواد برآمد کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے بعد ا±ن کی شناخت عباس احمد خان ولد نذیر احمد خان ساکن لیور، ظہور احمد گاو گوجری ولد عبدالرشید ساکن ودھائے اور ہدایت اللہ کٹے ولد عبدالرزاق ساکن لیور پہلگام کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پوچھ تاچھ کے دوران گرفتا رشدگان نے بتایا کہ وہ ممنوع تنظیم جیش کے ساتھ وابستہ ہیں اور ا±ن کا پاکستان میں بیٹھے ملی ٹینٹ کمانڈروں کے ساتھ براہ راست رابط ہے۔ چنانچہ ملی ٹینٹ کمانڈروں کے کہنے پر وہ سریگفوارہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی فراق میں تھے جس کے بعد ا±نہیں جیش کی ذیلی تنظیم ”کے ایف ایف “ میں باضابط طور پر شمولیت اختیار کرنے تھی۔انہوں نے بتایا کہ پوچھ گچھ کا دائرہ وسیع کرنے کے بعد گرفتا رشدگان نے اپنے دو ساتھیوں جن کی شناخت شاکر احمد گاو گوجری ولد فیاض احمد ساکن ودھے سریگفواری اور مشرف امین شاہ ولد محمدا مین شاہ ساکن کاٹسو سریگفوارہ کے بطور ہوئی ہے کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ مذکورہ افراد کے قبضے سے بھی گولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا اور ا±ن کے خلا ف ایف آئی آر زیر نمبر 4/22 کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔علاوہ ازیں اننت ناگ پولیس نے بجبہاڑہ میں ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے 6 جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ چھ افراد جیش کی ذیلی تنظیم ”کے ایف ایف“ کے ساتھ وابستہ ہے اور ا±ن کے قبضے سے گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ انہوں نے گرفتا راعانت کاروں کی شناخت فیاض احمد خان ولد غلام حسن خان ساکن لیور پہلگام ، منتظر رشید میر ولد عبدالرشید ساکن یانور پہلگام ، محمد عارف خان ولد فاروق احمد خان ساکن مانڈر گنڈ سرکھاس ، عادل احمد ترے ولد غلام نبی ساکن ہاتھی گام ، زاہد احمد نجار ولد نذیر احمد ساکن لیور پہلگام کے بطور کی ہے۔ا±ن کے مطابق گرفتار شدگان میں ایک کمسن ہے لہذا ا±س کا نام مخفی رکھا گیا ہے۔پولیس نے اس ضمن میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جنوبی اورشمالی کشمیرمیں 4منشیات فروش گرفتار ،بڑی مقدارمیں نشہ آورمادہ ضبط

کولگام میں تین منشیات فروش گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

اننت ناگ میں 3 ہابئیرڈ جنگجووں سمیت 11 افراد گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود ضبط

09 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d