ADVERTISEMENT
کابل(یو این آئی) افغانستان میں شدید برف باری کی وجہ سے گزشتہ 20 دنوں 42 افراد جاں بحق اور 76 زخمی ہو ئے ہیں۔ میڈیا نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔خامہ نیوز ایجنسی کے مطابق ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی وزارت نے بتایا کہ شدید برف باری سے 15 صوبوں میں تباہی ہوئی ہے ۔
ADVERTISEMENT














