Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم آرڈن نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی

by Online Desk
23 جنوری 2022
A A
WELLINGTON, NEW ZEALAND - JUNE 08: Prime Minister Jacinda Ardern speaks to media during a post cabinet press conference at Parliament on June 08, 2020 in Wellington, New Zealand. Prime Minister Jacinda Ardern announced that New Zealand will move to COVID-19 Alert Level 1 at midnight on June 8. Alert Level 1 will see people return to work, school, sports events and domestic travel without restrictions. There will also no longer be any restrictions on numbers at mass gatherings. Controls at the borders will remain in place for all people entering New Zealand, including health screening and testing for all arrivals, and mandatory 14-day managed quarantine or isolation. There are no longer any active cases of COVID-19 in New Zealand. (Photo by Hagen Hopkins/Getty Images)

0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ویلنگٹن(یو این آئی) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلا¶ کے پیش نظر ریڈ الرٹ کے اعلان کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اتوار کو اپنی شادی منسوخ کر دی۔‘دی گارجین’ نے اپنی رپورٹ میں محترمہ آرڈرن کے حوالے سے کہا کہ اومیکرون نے نیوزی لینڈ میں سرحدوں کوتوڑ دیا ہے اور کمیونٹی میں پھیلا¶ شروع کر دیا ہے ،اس لیے پورے ملک پر اعلیٰ ترین پابندیاں لگائی جائیں گی۔انہوں نے کہا“ ہم جانتے ہیں کہ اس طرح کے کیسز کی تعداد سن کر لوگوں کو بہت پریشانی ہو گی۔ ہم پھیلا¶ کو کم کرنے اور کورونا کیسز کی تعداد کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ۔”انہوں نے بتایا کہ آکلینڈ میں اومیکرون کے نو کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک کو اتوار کی آدھی رات کو "ریڈ” الرٹ کے تحت رکھا جائے گا۔اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم آرڈن نے اومیکرون کی وجہ سے کلارک گیفورڈ سے اپنی شادی منسوخ کر دی۔ شادی آنے والے ہفتوں میں شمالی جزیرے کے مشرقی ساحل پر گسبورن میں ہونے والی تھی۔ انہوں نے کہا، "زندگی ایسی ہے ۔ میں یہ کہنے کی ہمت نہیں کر سکتی، ہزاروں نیوزی لینڈ کے باشندے جنہوں نے وبائی امراض کے سب سے زیادہ تباہ کن اثرات کو محسوس کیا ہے ۔ ان میں سے سب سے زیادہ تکلیف دہ کسی عزیز کے ساتھ نہ رہ پانا ہے ، جب وہ شدید بیمار ہوں۔ یہ کسی بھی مصیبت سے زیادہ ہو گا جس کا میں نے کبھی تجربہ کیا ہے ”۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

اسی بارے میں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع
بین اقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

23 مئی 2022
امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ
بین اقوامی

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

23 مئی 2022
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت

سرینگر جموں شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم آرڈن نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی
تازہ ترین خبریں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم آرڈن نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کردی

23 جنوری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔