Daily Aftab
28 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

by Online Desk
23 جنوری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر میں شبانہ گشت بڑھا ، رات میں ہائی سیکورٹی کیسپر گاڑیاںشہر کی سڑکوں پر
شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم اور جموں کے مولانا آزاد سٹیڈیم کے گرد ڈرون نگرانی میں اضافہ
سرینگر/23جنوری/// یوم جمہوریہ پر امن وامان میں رخنہ ڈالنے کی سازش کے اشارے ملنے کے بعد ایجنسیاں چوکس ہیں۔ سرینگر کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے خاص کرلالچوک سے ڈلگیٹ اور دیگر جگہوں کے علاوہ سٹیڈیم کے راستوں پر کیسپر گاڑیوں کا گشت بڑھایا گیا ہے ۔ادھر سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم جہاں پر وادی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کے مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں پر سب سے بڑی تقریب منعقد ہورہی ہے کو فورسز کی تحویل میں دے دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کی کوشش کو ناکام بنایا جاسکے ۔ اس دوران سرینگر اور جموں کے حساس علاقوں میں فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تقریبات منعقد ہونے کی جگہوں کے گرد ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جارہی ہے ۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر سرحد پار سے جموں و کشمیر میں تشدد پھیلانے کی سازش کی اطلاعات ملنے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں چوکس ہیں۔فورسز اورپولیس کی جانب سے تقریبات کے دوران نگرانی کاعمل وسیع کیا جارہا ہے جبکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کے پیش نظر سرینگر اور جموں کے شہروں میں ڈرون کے نگرانی شروع کی گئی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تقریبات کے دوران امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی سازش کا اشارہ ملنے کے بعد سرینگر کاشیر کشمیر سٹیڈیم اور جموں کا مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا تقریب پرمہمان خصوصی ہوگی کوفورسزکی تحویل میں دیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اہم مقامات کی سیکیورٹی کے لیے سیکیورٹی فورسز اور ایم اے اسٹیڈیم کی ذمہ داری ایس او جی کو دی گئی ہے۔اتوار کی صبح سے ہی تھانوں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر گاڑی کو ناکوں پر چیکنگ کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دی گئی۔ اس کے ساتھ راہگیروں کو بھی پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔تاہم سرحد پار سے ہونے والی مشکوک سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے پولس گشت شروع کر دی گئی ہے۔ محلوں، فلائی اوورز اور شہروں میں مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ رات بھر موبائل گاڑیوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اس وقت متعدد مقامات پرناکے لگائے گئے ہیں۔شیر کشمیر کرکٹ سیڈیم اور جموں کے ایم اے سٹیڈیم کے باہر غیر ضروری طور پر کھڑے ہونے کی اجازت نہیں ہے۔جبکہ جموں کے سٹیڈیم میں دن کے آخر میں پولیس پریڈ کے لیے ریہرسل جاری ہیں۔ دریں اثناءسرینگر شہر میں شبانہ حفاظتی انتظامات بڑھائے گئے ہیں ۔ رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے خاص کرلالچوک سے ڈلگیٹ اور دیگر جگہوں کے علاوہ سٹیڈیم کے راستوں پر کیسپر گاڑیوں کا گشت بڑھایا گیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیرمیں سوموارصبح6بجے تک کورونا لاک ڈاﺅن نافذالعمل

کووڈ ہفتہ وار لاک ڈاﺅن کا تیسرا دن :شہر سرینگر اور دیگر قصبہ جات میں معمول کی زندگی متاثر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جنوری 26  سے کچھ دن پہلے ہی وادی میں سیکورٹی فورسز ایجنسیوں کو متحرک کردیا گیا
تازہ ترین خبریں

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

23 جنوری 2022
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستانی نژاد جے بھٹاچاریہ کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا ڈائریکٹر نامزد کیا

27 نومبر 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے

08 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d