Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سستا ہو سکتا ہے پٹرول، کچے تیل کی قیمتوں میں آئی بھاری کمی

by Online Desk
05 اگست 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/05اگست/سی این آئی//بھارت میں آنے والے دنوں میں پٹرول کی قیمت پانچ روپے تک سستی ہو سکتی ہے۔ مارکیٹ کے جانکاروں کے مطابق خام تیل میں کمی کا سیدھا فائدہ ہندستان کو بھی مل سکتا ہے۔ بھارت میں 5روپے تک پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے ، خام تیل میں کمی کا فائدہ ہندستان کو بھی ہوسکتا ہے ۔ چین میں کمزور معیشت، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اوپیک+ کی پیداوار میں اضافے کے خدشات کی وجہ سے خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ اس کا اثر ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پٹرول کی قیمت پانچ روپے تک سستی ہو سکتی ہے۔ مارکیٹ کے جانکاروں کے مطابق خام تیل میں کمی کا سیدھا فائدہ ہندستان کو بھی مل سکتا ہے۔ بتادیں کہ اس وقت ملک بھر کے کئی شہروں میں 100 کے پار پٹرول فروخت ہو رہا ہے۔ حالانکہ گزشتہ دو ہفتوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔ایم سی ایکس MCX پر ، اگست میں خام تیل کی ڈلیوری 73 روپے یا 1.32 فیصد کم ہوکر 5،444 روپے فی بیرل پر 6،313 لاٹس کے کاروبار کر رہا۔ ستمبر ڈلیوری 69 روپے یا 1.26 فیصد کمی کے ساتھ 5،415 روپے فی بیرل رہ گئی جس میں 307 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں کشمیر ڈویژن کے ڈی ڈی سی چیرپرسنوں کی میٹنگ ترقیاتی عمل کو زمینی سطح پر لاگو کرنے کےلئے جموں کشمیر سرکار پنچائتی راج کو مضبوط سے مضبوط بنانے کی وعدہ بند

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں کشمیر ڈویژن کے ڈی ڈی سی چیرپرسنوں کی میٹنگ ترقیاتی عمل کو زمینی سطح پر لاگو کرنے کےلئے جموں کشمیر سرکار پنچائتی راج کو مضبوط سے مضبوط بنانے کی وعدہ بند

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سستا ہو سکتا ہے پٹرول، کچے تیل کی قیمتوں میں آئی بھاری کمی
تازہ ترین خبریں

سستا ہو سکتا ہے پٹرول، کچے تیل کی قیمتوں میں آئی بھاری کمی

05 اگست 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d