ADVERTISEMENT
واشنگٹن(یو این آئی/ اسپوتنک) امریکہ میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق یہاں اس وبا سے 8 لاکھ 280 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب تک 5,02,26,706 لوگ اس جان لیوا وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔
ADVERTISEMENT