Daily Aftab
23 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پٹرول اور ڈیزل کے گھریلو صارفین کو کوئی راحت نہیں

by Online Desk
01 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی)عالمی سطح پر کورونا کے نئے ویرینٹ کے تیزی سے پھیلنے کے دبا¶ اور مانگ میں کمی کے خوف سے کل سے امریکی بازار وں میں خام تیل کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ کے بعد آج سنگاپور میں اضافہ کے ساتھ کاروبار کی شروعات ہوئی ہے ۔لیکن ملکی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدھ کو مسلسل 27ویں روز بھی مستحکم رہیں۔گزشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان اور امریکہ سمیت دنیا کی بیشتر بڑی معیشتوں نے تیل کے اسٹریٹجک ذخائر سے تیل نکالنے کا اعلان کیا جس سے تیل کی قیمتوں پر دبا¶ پڑا اور اومیکرون نے اس پر مزید دبا¶ ڈالا۔ تاہم تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ۔سنگاپور میں آج جیسے ہی کاروبار شروع ہوا، خام تیل میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ لندن برینٹ کروڈ 2.69 فیصد اضافے کے ساتھ 71.09 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 2.21 فیصد اضافے کے ساتھ 67.64 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
توسہ میدان میں سیاحتی فیسٹول کا اِنعقاد

توسہ میدان میں سیاحتی فیسٹول کا اِنعقاد

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پٹرول اور ڈیزل کے گھریلو صارفین کو کوئی راحت نہیں
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کے گھریلو صارفین کو کوئی راحت نہیں

01 دسمبر 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
شاہ رُخ خان نے اپنی نئی فلی ”ڈنکی “ کی شوٹنگ سونہ مرگ اور دیگر جگہوں پر شروع کی
تفریح

شاہ رخ خان  کی  نئی  فلم کی شوٹنگ نے  کشمیر میںمعاشی فروغ، سیاحت کے لیے نئی امیدیں جگائیں

27 اپریل 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d