Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

by Online Desk
28 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

” آزادی کا امرت مہااُتسو“ کے تحت یونیورسٹیوں کی طرف سے شروع کئے گئے پروگراموںکا جائزہ لیا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں وکشمیریوٹی میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور ”آزادی کا امرت مہااُتسو“ کے تحت یونیورسٹیوں طرف سے شروع کئے گئے پروگراموں کا جائزہ لیا۔ابتداً ،تمام وائس چانسلروں اور ڈائریکٹر کالجز نے ” آزادی کا امرت مہااُتسو“ کے تحت اَپنی یونیورسٹیوں اور محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے شروع کی گئی سرگرمیوں اور پروگراموں کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشنز دیںاور میٹنگ کو آزادی کے 75 ویں سال کی تقریبات کے مجوزہ سرگرمیوں کے بارے میں جانکاری دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ہمارے فریڈم فائٹروں کی شراکت کو اُجاگر کرنے کے لئے شروع کئے گئے پروگراموں کا جائزہ لینے پر زور دیا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے این اِی پی ۔2020کو فاسٹ ٹریک پر عملانے کی ہدایت دی ۔اُنہوں نے نئی قومی تعلیمی پالیسی کی بنیاد پر نصاب کی تشکیل کے حوالے سے رہنما خطوط بھی پیش کئے۔لیفٹیننٹ گورنر نے چوائس بیسڈ کریڈٹ سسٹم ( سی بی سی ایس)میں منتقلی کے طریقہ کار کو مکمل کرنے ، ایگزٹ آپشن کی فراہمی اور ثقافتی اَقدار ، پیشہ ورانہ اخلاقات ،اِنڈین نالج سسٹم ، اختراع ، اَنٹرپرینیور شپ ، اِنڈسٹری 4.0 سکلوں اور کمیونکشین سکلز کورس ماڈیولز کو فروغ دینے کے لئے ایکشن پلان تیار کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا کہ مقامی زبانوں اور ثقافت کے فروغ ، طلباءکی ہنرمندی اور روزگار پر توجہ دی جانی چاہیئے۔اُنہوں نے مزید کہا،” یونیورسٹیوں کو انوویشن اور انکیوبیشن میںمزید سرمایہ کاری کرنی چاہیئے جو ہمارے نوجوانوں کو مستقبل کے لئے امکانات فراہم اورمعاشرے میں نوجوان خواتین کے مقام کو مضبوط کرتے ہیں۔“
اُنہوں نے زرعی یونیورسٹیوں پر زور دیا کہ وہ کاشت کاروں کی اِن پٹ لاگت کو کم کرنے کے لئے اختراعی طریقے تیار کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔ اس کے علاوہ پیداوار بڑھانے کے لئے مسلسل مدد فراہم کریں۔دورانِ میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ پیشہ ورانہ کورسز، نصابی سرگرمیوں اور طلاب کے تبادلے کے پروگراموں کو تعلیمی نظام کالازمی حصہ بنایا جانا چاہیئے۔اُنہوں نے یونیورسٹیوں پر زوریا کہ وہ ” نشامُکت ابھیان“ کے ذریعے منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لئے خصوصی توجہ دیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی کی ترقی میں یونیورسٹیوں کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے صنعتی تقاضوں کے درمیان ربط پر توجہ مرکوز کرنے ، اَپ ڈیٹ شدہ نصاب اور فیکلٹی کی صلاحیتوں کی تعمیر کے ذریعے اعلیٰ مہارت کے مطابق ہونے کی ہدایات جاری کیں۔اُنہوںنے طریقہ کار پر کام کرنے، این اِی پی کے مضبوط عمل آوری اور آگے بڑھنے کے لئے جموںوکشمیر یوٹی سطح کا ایکشن پلان بنانے کے وی سی گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔اُنہوں نے اس معاملے پر باقاعدگی سے فالو اَپ میٹنگ کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
واد ی میں مسلسل تناﺅ، کشیدگی اور نامساعد حالات سے ذہنی امراض میں اضافہ

واد ی میں مسلسل تناﺅ، کشیدگی اور نامساعد حالات سے ذہنی امراض میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

28 نومبر 2021
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

این آئی اے 5 اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کانفرنس 2023 کی میزبانی کرے گیمرکزی وزیر داخلہ  امیت شاہ مہمان خصوصی ہوں گے

03 اکتوبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d