Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

by Online Desk
28 نومبر 2021
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وائرس کی نئی قسم اُن لوگوں پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے جو حال ہی میں کورونا سے صحت یاب ہوئے ہوں/ عالمی اداہ صحت
جنوبی افریقا میں سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ کو عالمی ادارہ صحت نے ”اومی کرون“ کا نام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ قسم پچھلی تمام اقسام کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں کرونا وائرس کی ایک نئی شکل دریافت ہوئی ہے جو تیزی سے یورپی ممالک میں بھی پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت یعنی ”ڈبلیو ایچ او“ کورونا کے اس ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دیا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا کا یہ ویرینٹ بھی ساخت اور درجہ بندی کے لحاظ سے ڈیلٹا ویرینٹ کی ہی طرح ہے یا اس کی ایک قسم ہے۔ یہ اب تک سامنے آنے والے ویرینٹس کے مقابلے میں سب سے تیزی سے پھیلتا ہے اور اموات کا سبب بھی بن رہا ہے۔کورونا کی نئی شکل امی کرون جنوبی افریقا سے نکل کر یورپی ممالک اور امریکا میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقا پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے تیزی سے پھیلنے کے شواہد ملے ہیں تاہم یہ کس حد خطرناک ثابت ہوسکتا ہے یا ویکسین کے خلاف اتنی مزاحمت ظاہر کرتا ہے اس کا پتہ چلانے میں دو چار ہفتے لگ سکتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کا مزید کہنا ہے کہ اومی کرون ا±ن لوگوں پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے جو حال ہی میں کورونا سے صحت یاب ہوئے ہوں۔ دستیاب ویکسین اس ویرینٹ کے خلاف کتنی موثر ثابت ہوسکتی ہیں اس کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتاہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
عالمی سطح پر کووڈ کی نئی قسم کے نمودار ہونے کے ساتھ ہی ڈاک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

عالمی سطح پر کووڈ کی نئی قسم کے نمودار ہونے کے ساتھ ہی ڈاک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
تازہ ترین خبریں

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

28 نومبر 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d