Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت کی ترقی کے سفر میں پائیداریت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ پیوش گوئل

by Online Desk
15 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی۔/بھارت کی ترقی کے سفر میں پائیداریت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا ہے، یہ بات وزیرِ تجارت و صنعت جناب پیوش گوئل نے آج بیورو آف انڈین اسٹینڈرز (بی آئی ایس( کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی الیکٹروٹیکنیکل کمیشن (آئی ای سی) جنرل میٹنگ نمائش کے افتتاحی خطاب کے دوران کہی۔ جناب گوئل نے کہا کہ ماحولیاتی ہم آہنگی کی ثقافت اورروایت میں پیدائش کے ناطے بھارت ترقی کے ستون کے طور پر پائیداری پر بھرپور توجہ دے رہا ہے کیونکہ ہر بھارتی فطری طور پر قدرت کا احترام کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ترقی یافتہ دنیا سے سیکھنے پر یقین رکھتا ہے، خاص طور پر ان اعلیٰ معیاروں سے جو دنیا بھر کی معیشتوں کو فروغ اور خوشحالی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسے اعلیٰ معیار بھارت کی اپنی ترقی کے لیے بھی مرکزی حیثیت رکھتے ہیں، کیونکہ بھارت دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی بڑی معیشت ہے۔وزیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی الیکٹروٹیکنیکل کمیشن جنرل میٹنگ جیسی پہل نظریات، نظام اور طریقہ کار کے تبادلے کے لیے ایک قیمتی پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں تاکہ معیارات کا تعین کیا جا سکے۔ جب ممالک ایسے معیارات تیار کرنے کے لیےیکجاہوتے ہیں، تو نہ صرف یہ عمل کو ہم آہنگ کرنے اور  کم از کم معیارکی بلندسطح پر پہنچانے میں مدد دیتا ہے بلکہ مضبوط اقتصادی تعاون کے مواقع بھی پیدا کرتا ہے۔ وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ اچھے معیارات ایک ترقی پذیر ملک جیسے بھارت کے لیے آج کی ضرورت ہیں، کیونکہ یہ نہ صرف قومی سطح پر ترقی کی بنیاد فراہم کرتے ہیں بلکہ عالمی ترقی میں تعاون کرنے کا موقع بھی فراہم کرتے ہیں۔جناب گوئل نے نوٹ کیا کہ عالمی معیارات کو ہم آہنگ کرنا نہ صرف مصنوعات کے معیار کو بہتر بناتا ہے بلکہ آزاد تجارت کو فروغ دیتا ہے، مارکیٹوں کو کھولتا ہے اور وسیع بین الاقوامی تعاون کو بڑھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی پہل کھلی مارکیٹوں کو وسعت دینے، آزاد اور منصفانہ تجارت کی حوصلہ افزائی کرنے اور کاروبار کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنے میں مدد کریں گی۔ جناب گوئل نے آئی ای سی جنرل میٹنگ میں بین الاقوامی ماہرین کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ نئے خیالات پر غور کریں گے اور معیارات کے اپنانے کو فروغ دینے کے طریقوں کی تلاش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ بہت سے ماہرین انجینئرنگ کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں، لہٰذا نمائش میں ہونے والی مباحثے عالمی سطح پر معیارات کے موضوع پر تبادلہ خیال کو مزیدوسعت دیں گے۔ انہوں نے دہرایا کہ اعلیٰ معیار کو فروغ دینا صارفین کے مفاد کو یقینی بنانے، طلب میں اضافہ کرنے اور طویل مدتی ترقی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
بھارت اور امریکہ کے درمیان ایڈوانسڈ ڈومینز ڈیفنس ڈائیلاگ کا انعقاد کیا

بھارت امریکہ، یورپی یونین، آسٹریلیا سمیت ایک درجن ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ ذرائع

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزی وزیر  تجارت پیوش گوئل نے  پلانٹیشن بورڈز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

بھارت کی ترقی کے سفر میں پائیداریت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ پیوش گوئل

15 ستمبر 2025
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کا مستقبل اور نئی صنعتی پالیسی)

12 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d