Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تاریخی کوہ پیمائی: مشترکہ قومی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی

by Online Desk
25 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی/ملک کے ممتاز کوہ پیمائی کے اداروں، جواہر انسٹی ٹیوٹ آف ماؤنٹینرینگ اینڈ ونٹر اسپورٹس (جے آئی ایم اینڈ ڈبلیو ایس) پہلگام، نہرو انسٹی ٹیوٹ آف ماؤنٹینرینگ (این آئی ایم) اترکاشی، اور ہمالین ماؤنٹینرینگ انسٹی ٹیوٹ (ایچ ایم آئی( دارجیلنگ  کے تربیت فراہم کاروں پرمشتمل ایک مشترکہ مہم جو ٹیم 23 مئی 2025 کو ماؤنٹ ایوریسٹ (8848.86 میٹر) پر کامیابی کے ساتھ چڑھائی کی۔26 مارچ 2025 کو نئی دہلی میں دفاع کے وزیر مملکت جناب سنجے سیٹھ کی طرف سے جھنڈی دکھا کر شروع کی گئی اس مہم کی قیادت کرنل انشومن بھدوریا، پرنسپل این آئی ایم اترکاشی، اور کرنل ہیم چندر سنگھ، پرنسپل جے آئی ایم اینڈ ڈبلیو ایس پہلگام کر رہے تھے، اور اس میں پانچ انسٹرکٹرز کی ایک ممتاز ٹیم شامل تھی۔جس میں راجیندر مکھیہ (جے آئی ایم اینڈ ڈبلیو ایس)، جناب راکیش سنگھ رانا (این آئی ایم)، سب بہادر پہان (این آئی ایم)، جناب پسنگ تینزنگ شیرپا (ایچ ایم آئی)، اور تھوپستن تسیوانگ (ایچ ایم آئی)  شامل تھے۔ آب و ہوا سے موافقت کے جزو کے طور پر اس ٹیم نے 18 اپریل 2025 کو ماؤنٹ لابوچے کی چوٹی بھی سر کی تھی۔کوہ پیماؤں نے سخت موسم اور انتہائی اونچائی والے مقامات پر حالات کا سامنا کرتے ہوئے غیر معمولی ہمت، مزاحمت اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، جس نے ہندوستان کی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک نیا معیار قائم کیا۔ ایورسٹ بیس کیمپ پر بحفاظت اترنے کے بعد، ٹیم اب کھٹمنڈو کے راستے پر ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی

وزیر اعظم  نریندر مودی نے یوگا کے عالمی دن 2025 میں بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تاریخی کوہ پیمائی: مشترکہ قومی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی
تازہ ترین خبریں

تاریخی کوہ پیمائی: مشترکہ قومی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی

25 مئی 2025
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

این آئی اے 5 اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کانفرنس 2023 کی میزبانی کرے گیمرکزی وزیر داخلہ  امیت شاہ مہمان خصوصی ہوں گے

03 اکتوبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d