Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکز اور ریاستوں کے درمیان تال میل بڑھانے کی ضرورت پر زور

by Online Desk
24 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وکست بھارت کیلئے ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھانا ہوگا، ٹیم کے طور پر چلناہوگا: مودی
نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ملک کی اقتصادی ترقی اور مختلف شعبوں میں ترقی کی شرح کو تیز کرنے نیز مرکز اور ریاستوں کے درمیان تال میل بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔دارالحکومت میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی 10ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ وکست بھارت اب ملک کے ہر شہری کی خواہش بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ترقی کی رفتار کو بڑھانا ہے ۔ اگر مرکز اور تمام ریاستیں مل کر ٹیم انڈیا کی طرح کام کریں تو کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ وکست بھارت اب ہر شہری کا ہدف بن گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا، "ہندوستان تب ہی ترقی کرے گا جب ہر ریاست ترقی کرے گی۔ یہ ملک کے 140 کروڑ شہریوں کی خواہش ہے ۔”معیشت میں خواتین کے کردار کو بڑھانے پر زور دیتے ہوئے ، مسٹر مودی نے کہا، "ہمیں خواتین کو افرادی قوت میں شامل کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے ۔ ہمیں ایسے قوانین اور پالیسیاں بنانے چاہئیں، جن سے انہیں عزت کے ساتھ افرادی قوت میں شامل کیا جا سکے ۔”وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں اس طرح کام کرنا چاہیے کہ نافذ کی گئی پالیسیاں عام شہریوں کی زندگیوں میں تبدیلی لائیں۔ جب لوگ تبدیلی محسوس کرتے ہیں، تب ہی یہ تبدیلی کو مضبوط کرتا ہے اور تبدیلی کو ایک تحریک میں بدل دیتا ہے ۔انہوں نے کہا، "ایک ٹیم کے طور پر ہمارے پاس 140 کروڑ لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کا بہترین موقع ہے ۔ ہمیں 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ بنانے کے ہدف پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے ۔ ہمارا مقصد یہ ہونا چاہئے کہ ہر ریاست وکست ہو، ہر شہر وکست ہو، ہر میونسپلٹی وکست ہو اور ہر گا¶ں وکست ہو۔”انہوں نے کہا کہ اگر ہم ان تمام سمتوں میں مل کر کام کریں تو ہمیں وکست بھارت بننے کے لیے 2047 تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان جاپان کو پیچھے چھوڑ کر 4 ٹریلین ڈالر کی چوتھی بڑی معیشت بن گیا

ہندوستان جاپان کو پیچھے چھوڑ کر 4 ٹریلین ڈالر کی چوتھی بڑی معیشت بن گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

مرکز اور ریاستوں کے درمیان تال میل بڑھانے کی ضرورت پر زور

24 مئی 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d