Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

by Online Desk
23 مئی 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وفود نے مختلف مسائل اُٹھائے ، وزیر اعلیٰ نے فوری ازالے کی یقین دہانی کی اور موقعہ پر ہی احکامات جاری کئے
سری نگر/23مئی2025ئ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج سری نگر کے گپکار میں ’ رابطہ دفتر‘ میں ہفتہ وار عوامی رابطہ پروگرام کا اِنعقاد کیا جس میںلوگوںکے مسائل کو اَزالہ کرنے کے لئے براہِ راست اُن سے بات چیت کی۔جموںوکشمیر کے سابق محمد اشرف میر نے وزیر اعلیٰ کی اتھواجن، پنتھا چوک اور ملحقہ علاقوں میں مختلف ترقیاتی مسائل کی طرف توجہ مبذول کی۔ایس پی ایس لائبریری ایم اے روڈ لال چوک کے طلبا¿ نے لائبریری کے اوقات کار بڑھانے اور اِنٹرنیٹ کنکٹویٹی سمیت دیگر طالب علموں سے متعلقہ مسائل کے حل کی درخواست کی۔وزیر اعلیٰ نے طلبا¿ کے وفد کو یقین دہانی کرتے ہوئے کہا،”لائبریریاں ایک سیکھنے والے معاشرے کے لئے انتہائی اہم ہیں۔ہم ان کو جدید اور طالب علم دوست بنانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ تمام جائز مسائل پر غور کیا جائے گا۔“خانقاہ ِ معلی سے پیرزادہ مسعود ہمدانی کی قیادت میں ایک وفد نے خانقاہ ِ معلی کی دیکھ ریکھ اور ترقی کے دیگر مقامی مسائل اُٹھائے۔ریٹائرڈ ویٹرنری ملازمین نے تنخواہوں میں بے ضابطگیوں اور پنشن کی اَدائیگی سے متعلق مسائل وزیر اعلیٰ کو گوش گزار کئے۔ اِسی طرح، جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کے ملازمین نے کونسل کے عملے کو پنشن کی سہولیات دینے کے لئے وزیر اعلیٰ کی مداخلت کی درخواست کی۔سپیشل سیل سے وابستہ سماجی کارکنوں نے جموں و کشمیر میں خواتین کے لئے مخصوص سیلوںکو جاری رکھنے اور مضبوط بنانے کی وکالت کی۔ جموں و کشمیر اَنٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ اِنسٹی چیوٹ (جے کے اِی ڈِی آئی) کے ملازمین نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور ترقی کے مواقع اور ملازمت سے متعلق دیگر مسائل پر بات کی۔شوکت احمد لون کی قیادت میں بصارت سے محروم اور جسمانی طور خاص اَفرادکے وفد نے بھی کئی اہم مسائل اُٹھائے جن میں مفت پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی اِداروں اور سرکاری دفاتر میں رَسائی، سکل ڈیولپمنٹ پروگرام اور شکایات کے ازالے کے لئے سنگل وِنڈو سسٹم کا قیام شامل ہے۔اِس کے علاوہ ہوٹل کاروبار سے وابستہ مشتاق برزہ کی قیادت میں ایک اور وفد نے حکومت سے سیاحت کی بحالی میں مدد کی اپیل کی اور اِنڈسٹری، تجارت اور ہوٹلنگ سیکٹر سے جُڑے مسائل کو اُجاگر کیا۔کشتواڑ سے آئے نمائندوں نے وقف جائیدادوں اور دیگر مقامی ترقیاتی مسائل سے متعلق اَمور کا اِظہار کیا۔متعدد دیگر وفود جن میں موجودہ اور سابق ممبران اسمبلی، عوامی نمائندے اور متعلقہ شہری شامل تھے، نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور بزرگوں کی پنشن، صاف پانی تک رَسائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی جیسے مسائل اُٹھائے۔وزیر اعلیٰ نے تمام وفود کے مسائل بغور سُنا اور ان کے جائز مسائل کے فوری اور ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا یقین دِلایا۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے متعدد معاملات میںموقعہ پر ہی احکامات جاری کئے تاکہ شکایات کا فوری اَزالہ یقینی بنایا جا سکے۔اُنہوں نے مزید کہا،”ہم مسائل سننے، مسائل کے حل کرنے اور ایک جوابدہ اور عوام دوست حکومت بنانے کے لئے پُرعزم ہیں۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بھارت۔ روس  جوہری معاہدے پر اعلیٰ درجے کی بات چیت  میں مصروف

 بھارت۔ روس  جوہری معاہدے پر اعلیٰ درجے کی بات چیت  میں مصروف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d