Daily Aftab
26 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہم نے پچھلی حکومتوں کی سچائی پوری ایمانداری کے ساتھ ملک کے سامنے رکھی

by Online Desk
17 نومبر 2021
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سی اے جی ایک عظیم وراثت، حکومت میں شفافیت بڑھانے میں مددگار/وزیر اعظم نریندرمودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کو ملک کے لیے ایک بڑی میراث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ سرکاری کام میں شفافیت بڑھانے میں مددگار ہے۔ پی ایم مودی منگل کو سی اے جی ہیڈکوارٹر میں اس آئینی ادارہ کے پہلے آڈٹ ڈے کی تقریبات سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے سی اے جی ہیڈ کوارٹر میں پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمہ کی نقاب کشائی بھی کی۔ اس موقع پر سی اے جی گریش چندر مرمو بھی موجود تھے۔اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ سی اے جی کی افادیت میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے بارے میں تاثر بھی بدل گیا ہے۔ پہلے حکومت بمقابلہ سی اے جی کی سوچ بدلی تھی، آج وہ سوچ بدل گئی ہے۔ حکومت سی اے جی کی تمام تجاویز کو قبول کرتی ہے۔ "ایک وقت تھا جب ملک میں آڈٹ کو ایک خوف اور صرف خوف کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ سی اے جی بمقابلہ حکومت یہ ہمارے نظام کی عمومی سوچ بن گئی تھی، لیکن آج یہ ذہنیت بدل گئی ہے۔ آج آڈٹ کو ویلیو ایڈیشن کا ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ہم نے پچھلی حکومتوں کی سچائی پوری ایمانداری کے ساتھ ملک کے سامنے رکھی۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم مسائل کو پہچانیں گے تب ہی ہم ان کا حل تلاش کر سکیں گے۔ اس سے قبل ملک کے بینکنگ سیکٹر میں شفافیت نہ ہونے کی وجہ سے مختلف طریقوں پر عمل کیا جاتا تھا۔ مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا ”کسٹم کا رابطہ سے پاک نظام، ازخود تجدید کاری، انکم ٹیکس کی شناخت کے بغیر تفتیش، خدمات کے لیے آن لائن درخواست کی سہولت، ان تمام اصلاحات نے حکومت کی غیر ضروری مداخلت کو ختم کر دیا ہے“۔مودی نے کہا کہ ہمارے ملک میں کئی دہائیوں سے سی اے جی کی شناخت سرکاری فائلوں اور کتابوں کے درمیان لڑی جانے والی تنظیم کے طور پر رہی ہے۔ یہ سی اے جی کے لوگوں کی شبیہ تھی۔ وزیر اعظم نے کہا ”مجھے خوشی ہے کہ آپ تیزی سے تبدیلی لا رہے ہیں، عمل کو جدید بنا رہے ہیں“۔ انہوں نے کہا کہ آج سی اے جی جدید تجزیہ-سافٹ ویئر ٹولز، جغرافیائی معلومات اور سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کا استعمال کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہم ایک ایسا نظام بنا رہے ہیں جس میں ’سرکار سروم‘ کی سوچ کم ہو رہی ہے اور حکومت کا عمل دخل بھی کم ہو رہا ہے، اور آپ کا کام بھی آسان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب آڈٹ شفافیت میں اضافہ کرتا ہے تو خود تصدیقی کا کام آسان ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ’کم سے کم حکومت، زیادہ سے زیادہ گورننس‘ یعنی کم سے کم کنٹرول اور زیادہ سے زیادہ سمت کے طریق کار پر کام کرتی ہے۔وزیر اعظم نے پچھلی حکومتوں میں بینکوں میں مداخلت کے برے اثرات کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ اس کے نتیجے میں بینکوں میں بلاک شدہ قرضوں (این پی اے) میں اضافہ ہوا۔ مودی نے کہا، ”آپ ماضی میں این پی اے کو قالین کے نیچے چھپانے کے لیے کیے گئے کام کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ انہوں نے کیگ کی نئی کارکردگی میں اصلاحات کی ستائش کرتے ہوئے کہا ”مجھے خوشی ہے آپ تیزی کے ساتھ تبدیلی لارہے ہیں، عمل کو جدید بنا رہے ہیں آج جدید آلات اور ڈیٹا کا استعمال ہو رہا ہے۔مودی نے کہا ”آج ہم دنیا کا سب سے بڑا ویکسینیشن پروگرام بھی چلا رہے ہیں۔ صرف چند ہفتے پہلے، ملک نے 100 کروڑ ویکسین کی خوراک کا سنگ میل عبور کیا۔ پرانے زمانے میں کہانیوں کے ذریعے معلومات کی ترسیل ہوتی تھی۔ تاریخ کہانیوں کے ذریعے لکھی جاتی تھی لیکن آج 21ویں صدی میں ڈیٹا ہی معلومات ہے اور آنے والے وقت میں ہماری تاریخ کو بھی ڈیٹا کے ذریعے دیکھا اور سمجھا جائے گا۔ آڈٹ ڈے کا انعقاد سی اے جی کے تاریخی آغاز اور حکومت کے کام میں شفافیت لانے اور جوابدہی کو بڑھانے میں اس ادارے کے تعاون کو اتسو کی شکل میں منانے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہم نے پچھلی حکومتوں کی سچائی پوری ایمانداری کے ساتھ ملک کے سامنے رکھی
تازہ ترین خبریں

ہم نے پچھلی حکومتوں کی سچائی پوری ایمانداری کے ساتھ ملک کے سامنے رکھی

17 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ڈاکٹروں کو پرائیویٹ پریکٹس سے پرہیزکرنے کی سرکار کی ہدایت
ادارتی

(وادی کا مکمل طبی ادارہ ،جانفشاں عملے کی تعیناتی)

12 ستمبر 2024
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d