Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بندوق اٹھانے والے ہر افراد کو اس کے انجام تک پہنچایا جائے گا ، سرحدوں پر امن قائم / لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے

by Online Desk
16 نومبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کچھ لوگ اپنے فائدہ کیلئے نوجوانوں کو استعمال کر رہے ہیں ، فوج ایسی کوششوں کو کامیاب نہیںہونے دیگی
جموں کشمیر میں عسکریت پسندی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی کی بات کرتے ہوئے فوج کے 15کور کارپس کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ بندوق اٹھانے والے ہر افراد کو اس کے انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر حالات قابو میںہے اور حالیہ ہی میںکچھ در اندازی کے واقعات کو چھو ڑ کرسب کچھ قابو میںہے ۔ا نہوں نے کہا میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کی سرحدوں پر کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا جائے گا او ر جو بھی کوشش ہوگی اس کو بھر وقت ناکام بنایا جائے گا ۔ سی این آئی کے مطابق بی بی کینٹ سر ینگر میں ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ جموں کشمیر کے عوام کو فوج پر کافی بھروسہ ہے جبکہ فوج بھی جموں کشمیر میں حالات کو بہتر بنانے کیلئے کوششیں جا رہی رکھی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ یہاں کے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں اور ان کا غلط راستے پر لاکر پیسہ کماتے ہیں ۔ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ کل ہی ہم نے دیکھا کہ سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ایک شخص جس نے بیرون ممالک سے فنڈس وصول کرکے یہاں کے نوجوانوں کو غلط راستے پر کھڑ ا کیا ہے اور ان کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی شخص اب بندوق اٹھا یا گیا اس کوخمیاز ہ اٹھانا ہوگا کیونکہ بندوق صرف ان ہاتھوں میںہونے چاہے جو جموں کشمیر اور ملک کی دیگر ریاستوں میں حفاظت پر معمور ہے تاہم ان کو چھوڑ کر جس کسی کے ہاتھ میںبندوق کو دیکھا جائے گا اس کو بخشا نہیںجائے گا ۔ لائن آف کنٹرول پر صورتحال بالکل قابو میںہے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد کافی حد تک امن قائم ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس میںکوئی شک نہیںہے کہ کچھ ایک دراندازی کے واقعات پیش آئیں ہے تاہم ان کو بھی ناکام بنایا گیا ہے اور اس میں فوج کو بھی کافی نقصان اٹھاناپڑا تاہم انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ کسی بھی صورتحال کو لائن آف کنٹرول پر ناکام بنانے کیلئے فوج چوکس ہے اور سرحد کے اُس پار سے ہونے والی کوششیں اب کامیاب نہیںہوگی ۔ ۔ ڈی پی پانڈے نے کہا کہ فوج جموں کشمیر خاص طور پر وادی میں جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن جاری رکھی ہوئی اور زمینی سطح پر اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں تاہم آخری جنگجو کے خاتمہ تک وادی کشمیر میں جنگجو مخالف آپریشن جاری رہے گئیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوج کیلئے ممکن نہیںہے کہ لائن آف کنٹرول کے ہر حصے میں سیکورٹی رکھ کر وہاں نظر رکھ دی جائے تاہم فوج کی کوشش یہ رہی گئی کہ جہاں کہیں بھی انہیں دراندازی کی اطلاعات موصول ہوتی ہے وہاں آپریشن عمل میںلاکر ان کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بندوق اٹھانے والے ہر افراد کو اس کے انجام تک پہنچایا جائے گا ، سرحدوں پر امن قائم / لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے
تازہ ترین خبریں

بندوق اٹھانے والے ہر افراد کو اس کے انجام تک پہنچایا جائے گا ، سرحدوں پر امن قائم / لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے

16 نومبر 2021
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d